Al Farooq Academy

Al Farooq Academy

Share

Hifz o naazra madarsa for boys and girls

16/05/2026

🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸

محترم والدین!

ادارہ الفاروق اکیڈمی📍 گلستان جوہر بلاک 13

میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کا عنوان ہے:

✨ "گرمیوں کی چھٹیوں کو مفید کیسے بنایا جائے؟" ✨

🗓 بروز اتوار، 17 مئی⏰ صبح 11:30 بجے تا 12:30 بجے

آپ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ضرور تشریف لائیں۔

📌 نشست میں درج ذیل موضوعات پر گفتگو ہوگی:

🔹 بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کی بہترین منصوبہ بندی🔹 دینی و اخلاقی تربیت🔹 موبائل اور فضول مشاغل سے بچاؤ🔹 والدین کے سوالات کے جوابات

🌿 ان شاء اللہ یہ نشست والدین کے لیے نہایت مفید ثابت ہوگی۔

🤝 امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اس پروگرام میں ضرور شرکت فرمائیں گے۔

✨ جزاکم اللہ خیراً ✨

والسلام📚 ادارہ الفاروق اکیڈمی

12/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

A 61/1 Block 13 Gulistan E Jauhar Karachi
Karachi
KP-2023