02/05/2026
🍃 سيدنا عبد اللّٰه بن عَمرو رضي اللّٰه عنھما بیان کرتے ہیں، رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم نے فرمایا :
« اللّٰه علم کو بندوں کے سینوں سے نہیں نکالے گا بلکہ وہ علماء کی روحیں قبض کرکے علم کو اٹھا لے گا، حتی کہ جب وہ کسی عالم کو باقی نہیں رکھے گا تو لوگ جہلاء کو رئیس بنالیں گے، جب ان سے مسئلہ دریافت کیا جائے گا تو وہ علم کے بغیر فتویٰ دیں گے، وہ خود گمراہ ہونگے اور دوسروں کو گمراہ کریں گے ».
📜 |[ صحيح البخاري : ١٠٠ ]|