29/08/2026
🌙✨ 12 سے 17 ربیع الاول | میلادِ شاہِ مدینہ ﷺ ✨🌙
سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں 12 سے 17 ربیع الاول تک جشنِ میلاد النبی ﷺ منائیں۔ ❤️🌹
🎙️ منقبت / کلام: اندیم سرور
🕌 موضوع: میلادِ شاہِ مدینہ ﷺ
🌙 عشقِ رسول ﷺ، ذکرِ محمد ﷺ اور محبتِ اہلِ بیتؑ سے دلوں کو منور کریں۔ ❤️
اللّٰہم صل علیٰ محمد و آلِ محمد ﷺ
ؑ