25/02/2026
ہفتہ وار محفل ذکر 26 فروری بروز جمعرات عصر تا مغرب
تمام حضرات اس حلقہ نور میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
افطاری کا اہتمام ہے
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کی جلس میں سے کسی مجلس میں حاضر ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر قدم کے بدلے میں ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھتا ہے اور روز قیامت وہ عرش کے نیچے ہوگا (نزہت الجالس)۔
05/02/2026