06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
🇵🇰 6 ستمبر 🇵🇰
Defence Day
گورنمینٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول الحاج دُر محمد بلوچ درسانہ چھنہ میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی اسمبلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے قومی ترانہ،تقاریر، ملی نغموں اور مختلف پروگرامز کے ذریعے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کیا اور دعائیں کیں۔
یہ خوبصورت تقریب ہیڈ ماسٹر سر وقاص واحد بلوچ کی زیرِ نگرانی، میل و فیمیل اسٹاف اور طلبہ کی مشترکہ کاوشوں سے منعقد ہوئی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰