27/08/2026
📅 علوم ویب کی جانب سے ستمبر 2026ء کا یہ خوبصورت کیلنڈر پیشِ خدمت ہے۔
عیسوی مہینہ: ستمبر 2026ء
ہجری مہینے: ربیع الاول سے ربیع الثانی 1448ھ
نوٹ: 13 ستمبر (اتوار) کو پاکستان میں یکم ربیع الثانی ہونے کا معمولی سا امکان ہے۔
🗓️ اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں اور ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں۔
#کیلنڈر #ستمبر2026 #یومِ_دفاع