Pasban schooling system

Pasban schooling system Diversity is our strength

📢 سائنس ٹیچر کی ضرورت — پاسبان اسکولنگ سسٹم میں جماعت نہم اور دہم کے لیے ایک قابل، محنتی اور باصلاحیت سائنس ٹیچر کی ضرور...
01/09/2026

📢 سائنس ٹیچر کی ضرورت —
پاسبان اسکولنگ سسٹم میں جماعت نہم اور دہم کے لیے ایک قابل، محنتی اور باصلاحیت سائنس ٹیچر کی ضرورت ہے۔
اگر آپ سائنس کے مضمون پر مضبوط گرفت رکھتے ہیں، طلبہ کو آسان اور مؤثر انداز میں پڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور تدریس کے شعبے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہیں۔
📚 مطلوبہ اہلیت:
• سائنس یا متعلقہ مضمون میں کم از کم بیچلرز/ماسٹرز ڈگری
• جماعت 9th اور 10th کو پڑھانے کا تجربہ ترجیحاً
• بہترین تدریسی اور کمیونیکیشن اسکلز
• محنت، ذمہ داری اور وقت کی پابندی
📍 مقام: سلطان آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، منگھوپیر، کراچی
📱 اپنا CV واٹس ایپ کریں:
0311-2327225
Pasban Schooling System

13/08/2026
04/05/2026




23/04/2026



Address

Manghopir Road Sultanabad Sector 3
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923112327225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban schooling system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pasban schooling system:

Shortcuts

Share

Category