29/10/2024
SEMIES CODE:408090129
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Millia GGHS School Malir karachi, College & University, old JAMIA MILLIA Road karachi, Karachi.
29/10/2024
SEMIES CODE:408090129
31/05/2023
مورخہ 31 مئی 2023ء بروز بدھ گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول جامعہ ملیہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی مہمانان خصوصی میں ، ، صاحبہ، ڈپٹی #ڈائریکٹر(پرائمری، کراچی) صاحبہ، صاحبہ، صاحبہ، صاحبہ، صاحبہ اور صاحب اس کے علاوہ ہماری اسکول منیجمنٹ کمیٹی کی چیئرمین صاحبہ طالبات اور والدین نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طا لبات اور بہترین کارکردگی دکھانے والی اساتذہ میں شیلڈز اور اسناد تقسیم کی گئیں طلبہ و اساتذہ کو کچھ خصوصی سرٹیفکیٹس بھی دیئے گئے۔
میں (گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول جامعہ ملیہ) کی ہیڈ مسٹریس اور تمام اسٹاف ممبران اڈاپٹر جناب صاحب اور المنائی ایسوسی ایشن کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے طا لبات و اساتذہ کی بھر پور جوصلہ افزائی کی ہیڈ مسٹریس اور اساتذہ کو بھی اعزازی شیلڈز سے نوازا ۔
ہم تمام معزز مہمانان گرامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں انھوں نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے کچھ وقت ہمارے اسکول کے لیے نکالا جس سے طالبات کے حوصلے بلند ہوئے ساتھ ہی تدریسی عملے کی بھی حوصلہ افزائی ہوئی۔
05/04/2023
05/04/2023
team visited by for relief and development.
05/04/2023
05/04/2023
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |