Al NASAR

Al NASAR

Share

AL-NASAR FOUNDSTION PAKISTAN

31/05/2025
06/05/2025

*🤲التماس دعائے صحت🤲*

*أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ*

*یَا مَنِ اسْمُهٗ دَوَآءُٗ،*
*وَ ذِکْرُہٗ شِفَآءُٗ*
*اَلْلّٰھُمَّ اِکْشِفْ کُلِّ مَرِیْضِ لَاسَيْئ مَا مَرِیْضَ الْمَخْصُوْصِ بِحَقِّ فَاطِمَةَ وَاَبِیْھَا وَبَعْلِھَا وَبَنِیْھَا وَالْسَّرَالْمَسْتُوْدَعَ فِیْھَا بَعْدَدَمَا اَحَاطَ بِہٖ عِلْمِكَ*

*بِحقِ اَللَٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَجَھُم*

النصر فاونڈیشن پاکستان سادات سوسائیٹی انچولی کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید ریحان مہدی نقوی سخت علیل ھے

ھم اراکین النصر فاونڈیشن پاکستان دعا گو ھے کہ اللہ تعالٰی بیمار کربلا حضرت سید سجاد علیہ السلام کے صدقے میں سید ریحان مہدی نقوی صاحب کو مکمل صحت و تندرستی اور شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یارب الحسین بحق الحسین علیہ السلام

آپ تمام احباب و عزاداروں سے گزارش ھے کہ سید ریحان مہدی نقوی صاحب کی صحت و سلامتی کیلئے پانچ مرتبہ محمد و آل محمد علیہم السلام پر درود کی تلاوت فرمادیں مہربانی ھوگی 🤲

طالب دعا چئیرمین
علامہ سید شاکرحسین زیدی و اراکین النصر فاونڈیشن پاکستان

Photos from Al NASAR's post 06/05/2025
Photos from Al NASAR's post 05/05/2025

النصر فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جاری تعلیمی پروگرام میں آج فارسی کتاب کے مؤلف آؤ فارسی سیکھیں سید حیدر عباس نے اپنی کتاب النصر کے چیئرمین مولانا سید شاکر حسین زیدی کو النصر ہاؤس میں پیش کی اس موقع پر مولانا سید حسن رضوی صاحب قبلہ اور سلیم نقوی صاحب بھی ساتھ موجود ہیں فارسی کلاس کے طالب علم بھی موجود ہیں

25/04/2025

━━━━━━━━━━✧❁✧━━━━━━━━━━

Peace and Blessings Be Upon You All

O My Pure Lord,
Illuminate our hearts with Your guidance.
Grant us the strength, courage, and wisdom to make righteous decisions.
Forgive the ignorance and errors of our past.
Open the doors of divine guidance for us.
Remove sorrow and suffering from our lives forever.
Bless us with a life of peace, comfort, and serenity.

Ameen, Ya Rabb al-Alameen

Good Morning
Humbly requesting your prayers,
Maulana Syed Shakir Hussain Zaidi
Chairman, Al-Nasr Foundation Pakistan

━━━━━━━━━━✧❁✧━━━━━━━━━━

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi