13/03/2022
مرکز اہلسنت جامعہ مجددیہ نعیمیہ ملیر کراچی
کے سالانہ امتحان شعبان المبارک 1443 - مارچ 2022
جانشین شمس الفقهاء جان اہلسنت مفتی اعظم سندھ
قبلہ مفتی محمد جان مجددی نعیمی حفظہ اللہ
مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ مجددیہ نعیمیہ کراچی
کی سرپرستی
جگر گوشہ شمس الفقهاء مجاہد اہلسنت صاحبزادہ
مفتی محمد نذیر جان مجددی نعیمی حفظہ اللہ تعالیٰ
ناظم اعلیٰ جامعہ مجددیہ نعیمیہ ملیر کراچی
کی نگرانی اور تمام اساتذہ کرام کی موجودگی میں
طلباء کرام پہلا پرچہ حل کر رہے ہیں