04/06/2022
امسال کی تعلیمی شیڈول
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrsa Talimulquraan o jama masjid Al-meraj, Education, Siraji chock Mohammad coloni Kemari town Karachi, Karachi.
04/06/2022
امسال کی تعلیمی شیڈول
تجویدکےساتھ قرآن
*محترم والدین متوجہ ہوں*
*❌ٹارزن آدھا ننگا رھتا ھے،*
*❌سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے،*
*❌پنوکیو ہر وقت جھوٹ بولتا ہے،*
*❌الہ دین چوروں کا بادشاہ ہے،*
*❌بیٹ مین 200 میل پر گھنٹہ ڈرائیو کرتا ہے،*
*❌رومیو اور جولیٹ محبت میں خود کشی کر لیتے ہیں،*
*❌ہیری پوٹر جادو کا استعمال کرتا ہے،
مکی اور منی محض دوستی سے بہت آگے ہیں،*
*❌(سلیپنگ بیوٹی )افسانوی کہانی جس میں شہزادی جادو کے اثر سے سوئی رہتی ہے ایک شہزادے کی kiss ہی اسے جگا سکتی ہے*
*❌ڈمبو شراب پیتا ہے، اور تصورات میں کھو جاتا ہے،*
*❌سکوبی ڈو ڈراؤنی خوابیں دیتا ہے،*
*❌اور سنو وائٹ 7 اشخاص کے ساتھ رہتی ہے،*
تو ہمیں حیران نہیں ہونا چاہئے کہ بچے بدتمیزی کرتے ہیں، وہ یہ سب کہانیوں اور کارٹونز سے حاصل کرتے ہیں جو ہم انہیں مہیا کرتے ہیں،
اس کی بجائے ہمیں انہیں اس طرح کی کہانیاں پڑھانی چاھئیں،
*✅ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نہ ختم ہونے والی خدمت اور وفاداری،*
*✅عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بردباری اور عدل وانصاف سے پیار،*
*✅عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا شرم و حیا کا معیار،*
*✅علی رضی اللہ عنہ کی ہمت اور حوصلہ دکھائیں،*
*✅خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی برائی سے لڑنے کی خواہش،*
*✅فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اپنے والد کے لئے پیار اور ادب،*
*✅صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی وعدہ کی ہوئی جگہ کے لئے فتح،*
*✅اور سب سے زیادہ ہمیں اللہ، قرآن کریم اور سنت سے پیار، محبت سے پڑھانا چاہئے، سب سے اہم پہلو یہی ہے،*
*✅اور پھر دیکھیں تبدیلی کیسے شروع ہوتی ہے!*
ان شااللہ
اللہ رب العزت ہر والدین کو نیک صالح فرمانبرادر اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات اپنی زندگی میں نافذ کرنے والی اولاد سے نوازے ( آمین آمین یا اللہ آمین )
مظمدارکمیونیکیشن
08/03/2022
07/02/2022
الحمدللہ مدرسہ تعلیم القرآن وجامع مسجدالمعراج سراجی چوک محمدی کالونی{مچھرکالونی}کیماڑی ٹاٶن ماڑی پورروڈ کراچی میں سالانہ امتحان 2022. 02.05 سےآغاز ہواہے ۔طلبإ پرچہ حل کرتےہوۓ
17/01/2022
31/10/2021
الحَمْدُ ِلله چارماہی امتحان کارزلٹ
شعبہ بنات اسکول 31 اکتوبر2021
31/10/2021
الحَمْدُ ِلله چارماہی امتحان کارزلٹ
شعبہ بنین اسکول 31اکتوبر2021
31/10/2021
الحمدللہ چارماہی امتحان کارزلٹ
شعبہ بنات ناظرہ
31/10/2021
الحمدللہ چارماہی امتحان کارزلٹ(نتیجہ) آویزا کردیا
شعبہ بنین ناظرہ و حفظ
17/10/2021
مدرسہ تعلیم القرآن وجامع مسجدالمعراج میں آج آخری پیپرچل رہاہے طلبا ٕ اپنی اپنی کاریگری میں مصروفِ عمل ہے
10 اکتوبر2021 ....10ربیع الاول 1442 بروزاتوار