Smart Study With Danish Ali-DA
This page is for aspirants of css pms other exams we will provide notes lec of GK CA English math
07/06/2026
پرامن احتجاج برائے جونیئر سائنس ٹیچر (JST) مطالبات
تمام جونیئر سائنس ٹیچر امیدواران سے گزارش ہے کہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے 9 جون 2026 بروز منگل صبح 10:00 بجے کراچی پریس کلب پہنچیں۔
آئیے، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ اپنے حق کی آواز بلند کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.