07/10/2023
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
ماشاءاللہ حافظ محمد یاسر شاہد کا قرآن کریم حفظ مکمل ہوا ہے
الحمدللہ
اسکول انتظامیہ تمام اساتذہ ٹیچرز کی طرف سے شاہد صاحب اور ان کی پوری فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو قرآن کا داعی مکمل زندگی قرآن پر عمل کرنے والا بنائے اور والدین کے لئے صدقہِ جاریہ بنائے
آمین یا رب