25/05/2026
جب دل بے سکون ہو،
تو دنیا نہیں…
قرآن تلاش کرو ❤️
کیونکہ اصل سکون دولت، شہرت یا لوگوں میں نہیں،
بلکہ اللہ کے ذکر اور قرآن کی روشنی میں ہے۔
اپنے دل کو قرآن سے جوڑ لیجیے،
زندگی خود بخود خوبصورت ہونے لگے گی ✨
﴿ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴾