08/07/2023
Bait e Fatima s.a Higher Secondary School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait e Fatima s.a Higher Secondary School, School, Karachi.
08/07/2023
24/06/2023
Planting activity in Bait e Fatima s.a Higher Secondary School to make environment green and healthy.
20/06/2023
Some glimpse of students from annual examination of Bait e Fatima s.a Higher Secondary School
20/06/2023
Matric students of "Bait e Fatima s.a Higher Secondary School" in annual practicals .
19/06/2023
بیت فاطمہ فاؤنڈیشن کے تحت بیت فاطمہ ہائیر سیکنڈری اسکول رجسٹرڈ (گرلز اینڈ بوائر)
جو ابتدائی طور پر بیت فاطمہ ہاسٹل کے یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے کھولا گیا تھا جس میں ہاسٹل کے بچوں کے ساتھ ساتھ بہت سے جعفر طیار کے رہائشی ڈے اسکالرز بھی پری پرائمری تا انٹر میڈیٹ تعلیم کی سہولیات حاصل کررہے ہیں۔ بیت فاطمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اسکول صبح کے وقت قرآنی و دینی علوم کے ساتھ دوپہر کے ٹائمنگ میں عصری تعلیم فراہم کررہا ہے ۔۔ یہ اسکول کے ایس اسکول والی گلی میں ہے جبکہ بیت فاطمہ گرلز اینڈ بوائر ہاسٹل زیدیہ امام بارگاہ والی گلی میں ہے۔
2019 میں اس اسکول کو سندھ بورڈ سے رجسٹرڈ کروایا گیا تھا اور اس کا میٹرک کے پہلے بیج نے سو فیصد رزلٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی جبکہ رواں سال میں اسکول کو ہائیر سکینڈری اسکول کالج کے لئے بھی رجسٹرڈ کروایا جا چکا ہے اور فرسٹ ائیر کی کلاسز شروع کر دی گئیں۔۔۔
#سال 2023-2024 کے اگلے سیشن کے لئے نہم اور فرسٹ ائیر کی کلاسز میں 17 جون سے داخلے جاری ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.