𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍𝐈𝐂 𝐏𝐎𝐒𝐓𝐒

𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍𝐈𝐂 𝐏𝐎𝐒𝐓𝐒 اے ہمارے رب! ہم سے یہ خدمت قبول فرما ،بیشک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے۔ سورہ بقرہ 127 ۔ 🌸

ربّ کعبہ!!! 🕋✨ہمیں اس قابل بنا دیں کہ آپ کی بہترین عبادت کے لائق ہو جائیں🤲🏻💌
29/05/2025

ربّ کعبہ!!! 🕋✨
ہمیں اس قابل بنا دیں کہ آپ کی بہترین عبادت کے لائق ہو جائیں🤲🏻💌

زمین عرفہ کے دن کے لیے خود کو تیار کر رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے استقبال کے لیے۔ ⛅اللہ کرے ہمارے دلوں کو بھی کچھ راحت نص...
29/05/2025

زمین عرفہ کے دن کے لیے خود کو تیار کر رہی ہے،
اور آسمان دعاؤں کے استقبال کے لیے۔ ⛅

اللہ کرے ہمارے دلوں کو بھی کچھ راحت نصیب ہو، 🤲🏻
اور ہماری آنکھیں اُن چیزوں سے ٹھنڈی ہوں جن کی ہم تمنا رکھتے ہیں۔ 😍

اللہ کرے ہمیں وہ سب کچھ ملے جو ہمیں محبوب ہے،
اور ہم اپنے خوابوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے "اللہ اکبر" پکاریں۔ 😇

اللہ کرے ہماری دعائیں عرفہ کے دن قبول ہوں،
اور ہم اسی دن ٹوٹے دلوں کا سہارا پائیں۔ ❤‍🩹

29/05/2025

🌹 اللهُ أكبرُ اللهُ أكبر ، لا إلهَ إلَّا الله واللهُ أكبر ، اللهُ أكبر ولله الحَمْد 🌹
🌹 اللهُ أكبرُ كبيرًا ، والحمدُ للهِ كثيرًا ، وسبحانَ اللهِ بكرةً وأصيلًا 🌹

‏رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راست...
23/02/2025

‏رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔

﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾

04/02/2025

اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے سے بات نہ کرو کہ جس کے دل میں روگ ہو وہ کوئی برا خیال کرے اور ہاں قاعدے کے مطابق کلام کرو ۔
سورہ احزاب ایت نمبر 32

نیک مرد اور نیک عورت ایک دوسرے کے لیے بہت بڑی نعمت ہیں۔یاد رہے نہ مرد کے پاس مال کی کمی اسکی برائی ہے اور نہ عورت میں حس...
04/02/2025

نیک مرد اور نیک عورت ایک دوسرے کے لیے بہت بڑی نعمت ہیں۔
یاد رہے نہ مرد کے پاس مال کی کمی اسکی برائی ہے اور نہ عورت میں حسن کی کمی اسکا عیب ہے، حقیقی عیب تو دین ایمان اخلاق جیسی چیزوں کے نہ ہونے میں ہے !!

❤️❤️❤️
31/01/2025

❤️❤️❤️

31/01/2025

پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ خطبہ حجۃ الوداع کے اہم نکات 🌹🙏

`🏷️شعبان قرآء کا مہینہ ہے..‏لہٰذا قرآن کریم  کو کثرت سے پڑھیں اور نیک اعمال کریں، تاکہ آپ کے لیے رمضان میں ان پر عمل کرن...
31/01/2025

`🏷️شعبان قرآء کا مہینہ ہے..
‏لہٰذا قرآن کریم کو کثرت سے پڑھیں اور نیک اعمال کریں، تاکہ آپ کے لیے رمضان میں ان پر عمل کرنا آسان ہو جائے، کیونکہ اگر انسان کوئی کام کرتا ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کام کی عادت ہوجاتی ہے پھر عادت پر عمل کرنا آسان رہتا ہے
‏البتہ اس مہینے میں افراط وتفریط سے بچیں ۔❣️

🌙 رجب اور شعبان کا چاند نظر آنے کی دعا🌙`اَللّٰهُمَّ ‌بَارِكْ ‌لَنَا فِيْ رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا شَهْرَ رَمَضَ...
31/01/2025

🌙 رجب اور شعبان کا چاند نظر آنے کی دعا🌙

`اَللّٰهُمَّ ‌بَارِكْ ‌لَنَا فِيْ رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ`
اے الله! ہميں بركت عطا فرما رجب اور شعبان ميں اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔

(السنن الكبرى للبيهقي، 8/299)

Address

Karachi

Telephone

+923101158871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍𝐈𝐂 𝐏𝐎𝐒𝐓𝐒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍𝐈𝐂 𝐏𝐎𝐒𝐓𝐒:

Shortcuts

Share

Category