Winsome Islamic School

Winsome Islamic School ونسم اسلامک اسکول🌹پری نرسری تا میٹرک
تعلیم وہی فائدہ مند ہے جو دنیا اور آخرت دونوں کو سنوار دے۔

28/09/2026

پودے ہمارے لیے کتنے ضروری ہیں اور وہ کس طرح ہمیں سانس لینے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
Class:7th...Topic: Photosynthesis
Today's classroom presentation:
Exploring the mechanics of Photosynthesis! 🍃
Proud to see our students presenting complex science concepts with such confidence and clarity 💡📖
Allama Imran Raza Madni
Abeer Khan
Maam Sana
Allama Imran Raza Almadni

الحمدللہ! 🌟📚ونسم اسلامک اسکول کے باصلاحیت طلباء ہنظلہ اور ذیشان نے اردو گرینڈ ٹیسٹ میں 70 میں سے 70 (100%) نمبر حاصل کر ...
28/09/2026

الحمدللہ! 🌟📚
ونسم اسلامک اسکول کے باصلاحیت طلباء ہنظلہ اور ذیشان نے اردو گرینڈ ٹیسٹ میں 70 میں سے 70 (100%) نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کی ہے۔ 🎯✨
یہ نمایاں کارکردگی ان کی انتھک محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی کامل توجہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں بچوں کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! 🤲❤️
ونسم اسلامک اسکول — معیاری تعلیم، بہترین تربیت 🏫✨
Allama Imran Raza Madni
Abeer Khan
Maam Sana

ونسم اسلامک اسکول🌹 بلدیہ کیمپس🌹 بہترین تعلیم و تربیت کا مرکز🌹❤️🌹دینی ماحول اور دین کی رہنمائی میں جدید دنیاوی تعلیم سے ط...
25/09/2026

ونسم اسلامک اسکول🌹 بلدیہ کیمپس🌹 بہترین تعلیم و تربیت کا مرکز🌹❤️🌹
دینی ماحول اور دین کی رہنمائی میں جدید دنیاوی تعلیم سے طلبہ و طالبات کے قلوب اذہان کو مزین و منور کرنے والا ادارہ🌹

نزد 7 نمبر چوک بلدیہ ٹاؤن کراچی🌹
رابطہ نمبر:03112605919🌹
Maam Sana Allama Imran Raza Madni Abeer Khan Allama Imran Raza Almadni Winsome Islamic School

25/09/2026

پانچویں جماعت کے طلبہ کی یوم جمعہ کے حوالے سے اہم گفتگو

اسکول کا مطلب صرف دنیاوی تعلیم نہیں بلکہ مکمل شخصیت سازی ہے جس کے لیے دین کا علم بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
Allama Imran Raza Madni Allama Imran Raza Almadni Maam Sana Abeer Khan Sana Imran

الحمدللہ! صائم جہانگیر اور فیضان عرفان نے پانچویں جماعت کے ریاضی کے مقابلے میں 100 میں سے 100 نمبر حاصل کیے ہیں جوکہ ہما...
24/09/2026

الحمدللہ! صائم جہانگیر اور فیضان عرفان نے پانچویں جماعت کے ریاضی کے مقابلے میں 100 میں سے 100 نمبر حاصل کیے ہیں جوکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ 🌟📚
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن، اساتذہ کی شفقت اور والدین کی توجہ کا نتیجہ ہے۔
وہ بچے کبھی ناکام نہیں ہوتے جنکے والدین اساتذہ کی عزت کرتے اور اساتذہ کی بات مانتے ہوے اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو کامیابیوں سے نوازے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! 🤲❤️
ونسم اسلامک اسکول بہترین تعلیم و تربیت کا مرکز
Allama Imran Raza Madni Maam Sana Abeer Khan Allama Imran Raza Almadni Sana Imran

23/09/2026

Claes 3rd
Subject:Science

Allama Imran Raza Madni Allama Imran Raza Almadni Maam Sana Abeer Khan Sana Imran

22/09/2026

پہلی جماعت کی طالبہ کی اردو بلند خوانی۔ اللہ علم میں برکت دے۔ 📖🌸

چھوٹی سی طالبہ، بڑا سا حوصلہ! 👏📚
علم کا پہلا قدم، معصوم آواز، پکا اعتماد۔ ماشاءاللہ! 🌸

#اردو #بلندخوانی #پہلی جماعت #ماشاءاللہ #تعلیم #بچوں کی_تعلیم
Allama Imran Raza Madni Allama Imran Raza Almadni Maam Sana Abeer Khan Sana Imran

بہترین استاد ہی بہترین معاشرے کی تشکیل کو ممکن بنا سکتے ہیں۔ وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جو اپنے اساتذہ اور والدین کا احترا...
19/09/2026

بہترین استاد ہی بہترین معاشرے کی تشکیل کو ممکن بنا سکتے ہیں۔ وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جو اپنے اساتذہ اور والدین کا احترام کرتے ہیں۔
اللہ کریم ہمیں اپنے اساتذہ اور والدین کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Allama Imran Raza MadniAllama Imran Raza AlmadniSana ImranAbeer Khan
Maam Sana

17/09/2026

ٹیکس اور زکوۃ میں کیا فرق ہے
جانیے ونسم اسلامک اسکول کے طلبہ سے اہم معلومات
Allama Imran Raza Almadni Allama Imran Raza Madni Maam Sana Abeer Khan Sana Imran

16/09/2026

ونسم اسلامک اسکول دینی و دنیاوی تعلیم کا مرکز
دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی و روحانی تربیت کے لیے اپنے بچوں کو ونسم اسلامک اسکول میں داخل کروائیں۔
Allama Imran Raza Almadni Maam Sana Abeer Khan Allama Imran Raza Madni Sana Imran

Address

WINSOME ISLAMIC SCHOOL 1727/622 Near 7 Number Chock Baldia Town
Karachi
75760

Telephone

+923136027787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Winsome Islamic School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Winsome Islamic School:

Shortcuts

Share

Category