علامہ اقبالؒ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ وہ نہ صرف ایک بڑے شاعر تھے بلکہ ایک عظیم مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کے رہنما بھی تھے۔
اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے نوجوانوں کے دلوں میں خود اعتمادی، غیرت اور ایمان کی روح پیدا کی۔ اُنہوں نے ہمیں سکھایا کہ مسلمان کبھی مایوس نہیں ہوتا اور ہمیشہ آگے بڑھتا ہے۔
اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا خواب دکھایا۔ اُن کا خواب پاکستان کی صورت میں پورا ہوا۔
اقبالؒ بچوں اور نوجوانوں سے بہت محبت کرتے تھے۔ اُن کی ایک مشہور نظم ہے جو ہمیں ہمیشہ بلند ارادے رکھنے کا پیغام دیتی ہے:
> خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
اقبالؒ کہتے ہیں کہ اگر ہم اپنی محنت، ایمان اور علم کے ذریعے خود کو مضبوط بنا لیں، تو کامیابی خود ہمارے قدم چومتی ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ
ہم اقبالؒ کے پیغام پر عمل کریں گے،
محنت کریں گے، سچ بولیں گے، اور اپنے وطن کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے۔
> لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
Al Rehman Grammar Secondary School 7/b
𝐖𝐞 𝐏𝐨𝐬𝐬𝐞𝐬𝐬 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.📚
𝐍𝐮𝐫𝐭𝐮𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐭 & 𝐞𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞. 🌟
25/01/2025
06/09/2024
14/08/2024
Happy 77th independence Day
28/04/2024
محترم والدین
السلام علیکم
الرحمان گرامر سیکنڈری اسکول میں اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ مستقل جاری ہے آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی بچوں کو گھر سے کوئی بھی اسرائیلی پروڈکٹ مثلا لیس چپس سلائس جوس لو کمپنی کی بسکٹس ڈیری ملک وغیرہ لے کے نہیں بھیجیں۔ ہم مسلسل بچوں کو ہدایت کر رہے ہیں کہ صرف پاکستانی پروڈکٹ استعمال کی جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے اعلان کے بعد اسکول میں اسرائیلی مصنوعات لانے پر مکمل پابندی ہوگی۔
آپ کے تعاون کی طلبگار
انتظامیہ الرحمان گرامر سیکنڈری اسکول
شکریہ
All about
12/01/2024
Al Rehman Grammar Secondary School is ready to shine in the interschool competitions at "The Decennial Gala" where Excitement fills the air as we welcome them to an event of talent, intellect, and camaraderie. Let the countdown to excellence continue.
Khadija Kazi Ali Memorial High School
Al Rehman Grammar Secondary School 7/b
21/08/2023
Picnic is the most relaxing time of the year😊 ARGS arranged a fun-filled picnic for their students and staff on Saturday 19th of August, 2k23.
Here are some clips of enjoyment 😊
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |