Dar E Ahlebait- A.S

Dar E Ahlebait- A.S

Share

ASSALAM O ALAIKUM ! SUBSCRIBE TO OUR YOU TUBE CHANNEL https://www.youtube.com/@dap512

03/05/2026

آغا راحت حسین الحسینی کا خطاب
کراچی کے غیور اور وفادار علما اور جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں
امریکا اور اسرائیل کو نہیں معلوم انہوں نے کس قوم کو چھیڑا ہے
امریکہ ایران سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے
مشرق و مغرب عالم اسلام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اگر کوئی طاقت ہے تو اسلام کی طاقت ہے
رہبر معظم کی شہادت سے عالم اسلام میں نئی روح پھونک دی گئی
ہم آخری دم تک لڑتے رہیں گے
پاکستان میں تکفیری گروہوں کے علاوہ تمام شیعہ سنی متحد ہیں
پاکستانی قوم منتظر ہے کہ کوئی خمینی آکر ان کی رہنمائی کرے
آرمی چیف نے امریکہ ایران جنگ میں اہم کردار ادا کی
ہم امید کرتے ہیں کہ آرمی چیف جمہوری اسلامی ایران کیساتھ کھڑے ہوں گے
فلسطین، کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام مظلوم ہیں
دنیا بھر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا ذمہ دار امریکہ ہے

Photos from Dar E Ahlebait- A.S's post 03/05/2026

مرکزی چہلم شھید سید علی حسینی خامنہ ای میں میناب اسکول کے شہید معصوم بچوں کی یاد میں منظر کشی - نشترپارک کراچی






Photos from Dar E Ahlebait- A.S's post 03/05/2026

مرکزی چہلم شھید سید علی حسینی خامنہ ای میں شریک معصوم بچوں کی تصویری جھلکیاں - نشترپارک کراچی





03/05/2026

دوستوں پر بوجھ بننے والا مومن نہیں ہوسکتا ۔۔۔ !

Dar -E- Ahlebait A.S Production - (DAP) 25/04/2026

Majilis e Chehlum Shohada e Iran | Maulana Syed Arif Hussain Kazmi |Khurasan Road Soldier Barzar Karachi|.

Dar -E- Ahlebait A.S Production - (DAP) 3 likes. "Live | Majlis E Chehlum Shaheed | Maulana Arif Hussain Kazmi | Soldier Bazar"

08/04/2026

فتحِ خیبر یا علیؑ
40 دن بعد خیبر بھی علیؑ نے ہی تح کیا تھا
🙌❤

08/04/2026

اللّٰہ اکبر 🇮🇷✌️
⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔
🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے
🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔
🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا
🔹 ابتدائی اور ثانوی تمام پابندیوں کا خاتمہ
🔹 سلامتی کونسل اور نگران کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
🔹 ایران کے نقصانات کی مالی ادائیگی
🔹 امریکی فوج کا خطے سے انخلاء
🔹 لبنان سمیت تمام جگہوں پر جنگ بندی ۔
✌️🇮🇷

28/03/2026

مولاہم سب کو بھی جنت البقیع کی زیارت کرنا نصیب فرما آمین!
🤲🥺

28/03/2026

سبز گنبد کے قریب مرقد زہرا (س) ہے مگر
باپ نے بیٹی کے تربت پہ نا سایا دیکھا😭💔
8 Shawal, A Black Day The Demolition Of Jannat Ul Baqi💔

27/03/2026

🇮🇷 شہادت سے چند منٹ پہلے...

یہ شہید رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر میں سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے حاصل کی گئی آخری تصویر ہے۔
ماخذ: پریس ٹی وی.
وہ روزے کی حالت میں قرآن کی تلاوت میں مصروف تھا۔
انہیں قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔💔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

C33 , Rizvia Society Nazimabad Karachi
Karachi
74600