06/09/2026
جب ایک ہی فیلڈ کے دو ''ماہرین''، جو کبھی مل کر لوٹ مار کا دھندا چلاتے رہے ہوں، اُن میں سے استاد کا ڈیڑھ فٹ کا شاگرد لوٹ مار میں استاد کو بھی پیچھے چھوڑ دے، تو استاد کا جلنا تو بنتا ہے۔ 😏
مگر اصل بات یہ ہے کہ استاد ہو یا شاگرد، دونوں کی روزی روٹی کا بنیادی ذریعہ ایک ہی ہے: کمیشن خوری۔
فرق صرف اتنا ہے کہ ایک نے شاگردی میں کمیشن کھایا، دوسرے نے استاد سے دو قدم آگے بڑھ کر۔
میرا مؤقف پہلے بھی یہی تھا، آج بھی یہی ہے اور آئندہ بھی یہی رہے گا:
''پروپ فرمز کے چکر میں نہ پڑیں۔ ان سے دور رہیں۔'