17/06/2026
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيْرِيْنَ قَالَ : مَا أَظُنُّ رَجُلاً يَنْتَقِصُ أَبَابَکْرٍ وَ عُمَرَ يُحِبُّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
وَ قَالَ هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.
’’حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں یہ خیال نہیں کرتا کہ جو شخص حضرت ابو بکر و عمر رضی اﷲ عنہما کی تنقیص کرتا ہے وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت رکھتا ہو۔
اس حدیث کو امام ترمذی نے روایت کیا ہے اورکہا یہ حدیث حسن ہے۔‘‘
الحديث رقم 24 : أخرجه الترمذی فی الجامع الصحيح، کتاب المناقب، باب فی مناقب عمر، 5 / 618، الحديث رقم : 3685.
17/06/2026
وعن عبد الله بن هشام قال: كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يتعلمون هذا الدعاء إذا دخلت السنة أو الشهر: "اللهم أدخله علينا بالأمن والإيمان، والسلامة والإسلام، ورضوان من الرحمن، وجوار من الشيطان.
(باب مایقول اذا رأى مایعجبہ،ج:10،ص:139،ط:مکتبۃ القدسی،القاھرہ
)
ترجمہ : عبداللہ بن ہشام سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام سال یا مہینے کی آمد پہ ایک دوسرے کو یہ دعا سکھاتے تھے
"اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ ."
26/05/2026
رواں سال پاکستان میں ایام تشریق کی تفصیل
25/05/2026
علومِ قرآن کے فروغ میں ہمارا دست و بازو بنیں۔
06/05/2026
تقریب دعا
بسلسلہ
عرس مبارک
حضرت پیر سید دولت حسین شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالی
خصوصی آمد:
پیکر اخلاص و محبت
حضور صاحبزادہ پیر سید لعل حسین شاہ صاحب زید مجدہ
دارالعلوم صابریہ فرقانیہ،
جامع مسجد صابری،
رنچھوڑلائن کراچی
27/02/2026
علومِ قرآن کے فروغ میں ہمارا دست و بازو بنیں
24/01/2026
https://youtu.be/nDntgnpbibc?si=IdYFqRApSuhoFdWF
سالانہ تقریب بسلسلہ تکمیلِ قرآنِ کریم سنہ2026
Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.