Al hamd online quran academy

Al hamd online quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al hamd online quran academy, Tutor/Teacher, korangi 4 sector 35c, Karachi.

03/10/2022
29/08/2022

کتا پلید جانور ہے اور ان جانوروں میں شامل ہے جو درندہ صفت ہیں۔

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :

وَما من اهل بيت يرتبطون کلباً اِلا نقص من عملهم کل يوم قيراط اِلّا کلب صيدٍ او کلب حرثٍ او کلب غنمٍ.

(رواه الترمذی والنسائی بحواله مشکوٰة)

ہر وہ گھر والے جو کتا پالتے ہیں تو روزانہ ان کے اعمال میں ایک قیراط کی کمی ہوتی ہے مگر وہ کتا جو شکار کیلئے ہو یا فصل یعنی کھیتی باڑی کی حفاظت کیلئے یا مویشی کی حفاظت کیلئے پالتے ہیں وہ جائز ہے۔

معلوم ہوا کہ صرف شکاری کتا یا اپنے گھر اور مال کی حفاظت کیلئے کتا پالنا جائز ہے اس کے علاوہ بلا ضرورت کتا پالنا جائز نہیں ہے۔

دوسری روایت میں ہے کہ جس گھر میں کتا ہو اس میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

29/08/2022

سور کا گوشت نہ کھانے کی وجہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام قرار دے دیا ہے۔ اس لیے ہم ان کے حکم کے پابند ہیں، یعنی نص قطعی سے حرام ہے، اس لیے یہ نجس العین ہے۔

اس کے نہ کھانے کی کئی حکمتیں ہیں جن میں سے پہلی حکمت یہ ہے کہ اس میں بہت گندگی اور بدبو ہوتی ہے جو اس کے نجس العین ہونے کی دلیل ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ علم الحیوانات والے لکھتے ہیں کہ باقی تمام جانوروں میں کوئی بھی پسند نہیں کرتا کہ اس کی مادہ کی قربت کوئی دوسرا کرے۔ لیکن خنزیز کی خباثت کا یہ عالم ہے کہ یہ دوسرے جانوروں کو گھیر گھیر کر اپنی مادہ کی طرف لاتا ہے۔ جب وہ اس مادہ کی قربت کرتے ہیں تو خوش ہوتا ہے۔

لہذا ہمارا مشاہدہ ہے کہ جو لوگ سور کا گوشت کھاتے ہیں ان میں بھی یہ خصلت پائی جاتی ہیں۔ خاوند بیوی کے علاوہ کئی کئی گرل فرینڈز بناتے ہیں اور بیوی اپنے خاوند کے علاوہ بھی بوائے فرینڈز بنا سکتی ہے۔ اسی طرح اگر کسی کی بیوی بوائے فرینڈ کے ساتھ مصروف ہو اور عین اس وقت خاوند آ جائے تو وہ Sorry کہہ کر واپس چلا جاتا ہے، ان کو Disturb نہیں کرتا۔ لیکن اسلام اس بے حیائی اور بے غیرتی کی اجازت کسی قیمت پر نہیں دیتا۔ امید ہے آپ بھی ہماری رائے سے اتفاق کریں گے، آپ تو خود ان ممالک میں اپنی آنکھوں سے یہ نظارہ کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ الحدیثآئیں قرآن سیکھیں، اور اپنے قیمتی اوقات کو قیمتی تر بنائیں۔ الحمد ...
26/08/2022

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ الحدیث
آئیں قرآن سیکھیں، اور اپنے قیمتی اوقات کو قیمتی تر بنائیں۔ الحمد آن لائن قرآن اکیڈمی پیش کر رہا ہے مختلف قرآن کورسز۔ جن میں اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
خصوصیات:
✍️انتہائی قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✍️تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ
✍️ہر عمر کے خواتین و حضرات اور بچوں کے لیے
✍️خواتین کے لیے معلمات کی سہولت
✍️اسٹوڈنٹ کی سہولت کے مطابق اوقات کار
✍️جدید طرز تعلیم
✍️مفت آزمائشی کلاسز

مزید معلومات کے لیے:
فون نمبر:
03048772643

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ الحدیثآئیں قرآن سیکھیں، اور اپنے قیمتی اوقات کو قیمتی تر بنائیں۔ الحمد ...
25/08/2022

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ الحدیث
آئیں قرآن سیکھیں، اور اپنے قیمتی اوقات کو قیمتی تر بنائیں۔ الحمد آن لائن قرآن اکیڈمی پیش کر رہا ہے مختلف قرآن کورسز۔ جن میں اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
خصوصیات:
✍️انتہائی قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✍️تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ
✍️ہر عمر کے خواتین و حضرات اور بچوں کے لیے
✍️خواتین کے لیے معلمات کی سہولت
✍️اسٹوڈنٹ کی سہولت کے مطابق اوقات کار
✍️جدید طرز تعلیم
✍️مفت آزمائشی کلاسز

مزید معلومات کے لیے:
فون نمبر:
03048772643

Address

Korangi 4 Sector 35c
Karachi
0315237@

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al hamd online quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al hamd online quran academy:

Shortcuts

Share

Category