CUTE HIBA

CUTE HIBA

Share

This is my page and my YouTube channel . (Mqasim zaki reaction). please subscribe my channel

21/01/2025
19/01/2025

19/01/2025

یہ لوگ بھی کورس لانچ کرنے جا رہے ہیں۔ اور کوئی جتنا مرضی اختلاف کر لے، یا گلا پھاڑ لے اس عوام کو یہ بتانے کے لیے کے یہ لوگ فراڈیے ہیں، ہماری بھولی عوام پھر بھی خریدے گی اور یہ لوگ کروڑوں کما کر سائڈ پر ہو جائیں گے۔

ان میں سے دو تو ویسے ہی ان پڑھ ہیں، آپکو کیا لگتا ہے یہ کیا سکھائیں گے جن کی اپنی کمائی گالیوں، عورتوں اور جوئے (بیٹنگ ایپس) سے شروع ہوئی ہے؟ اس ملک میں فالوورز آنے کے بعد سب سے آسان راستہ کورس بیچنا ہے، چاہے وہ کوئی پڑھا لکھا کرے یا ان پڑھ، صرف فالوورز معنی رکھتے ہیں۔

لیکن پھر بھی اپنی پروفائل پر موجود چند ہزار لوگوں سے درخوارست ہے کے ان کے کورس اور پلیٹ فارم سے دور رہیں۔ چاہے ایک یا دو ہزار جیسی چھوٹی رقم بھی ہو، ان کو ہرگز نا دیں۔ ان سے بہت بہتر اور فری میں سکھانے والے یوٹیوب پر موجود ہیں۔

19/01/2025

# #

18/01/2025

سورة البقرة

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Street No 9
Karachi