IQRA Al-Quran Online Institute

IQRA Al-Quran Online Institute We Provide Online Quran Classes with Qualified Male & female Teachers
For kids & Adults.
3 days free trial Class.

10/08/2026

کائنات عالم میں جب بھی تولا جائے گا
سب سے بھاری نکلے گا لا الہ الااللہ

10/06/2026

اللہ تمہیں وہ دے گا جو تمہارے حق میں بہتر ہے، اور تمہاری پریشانیوں کے بدلےتمہیں خوشیاں عطا کرے گا۔
کمنٹ میں "آمین" ضرور لکھو۔

10/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم سب ممبر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر امین کر دے اللہ پاک ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے

"با عمل عالمہ سے شادی..." 🌸"عالمہ سے شادی نہ کرنا، وہ نخرے کرے گی، بات نہیں مانے گی، زندگی اجیرن کر دے گی"رکو! ذرا سوچو....
05/06/2026

"با عمل عالمہ سے شادی..." 🌸
"عالمہ سے شادی نہ کرنا، وہ نخرے کرے گی، بات نہیں مانے گی، زندگی اجیرن کر دے گی"

رکو! ذرا سوچو...
جس عالمہ نے قرآن سینے میں اتارا ہو، کیا وہ گھر اجاڑے گی؟
جس نے حدیث پڑھی ہو، کیا وہ شوہر کی نافرمان ہوگی؟
جس نے فقہ سمجھی ہو، کیا وہ رشتوں کا تقدس نہیں جانے گی؟

حقیقت یہ ہے:
عالمہ سے شادی کا مطلب ہے... اپنے گھر میں ایک زندہ مدرسہ لے آنا
عالمہ سے شادی کا مطلب ہے... اپنے بچوں کو ماں کی گود میں ہی قرآن سکھا دینا
عالمہ سے شادی کا مطلب ہے... اپنی نسل کی آخرت محفوظ کر لینا

ہاں! وہ غلط بات پر "جی حضوری" نہیں کرے گی...
اور نہ ہی خاموش رہے گی
کیونکہ اس نے "امر بالمعروف" کا سبق پڑھا ہے

اور یہی تو خوبی ہے!
ایسی بیوی گھر بگاڑتی نہیں... گھر کو جہنم سے بچاتی ہے
شاید اس کا طریقہ غلط ہوسکتا کے مگر عمل غلط نہیں۔

یاد رکھو!
ڈاکٹر بیوی ایک جان بچاتی ہے...
عالمہ بیوی پوری نسل بچاتی ہے

عالمہ سے ڈرو نہیں... عالمہ کو ترجیح دو
کیونکہ بیوی 50 سال کا ساتھ ہے...
مگر عالمہ ماں... 7 نسلوں کا سرمایہ ہے ✨

نیگٹیوٹی پھیلانا چھوڑو... دین کو عزت دو
عالمہ گھر کی زینت ہے... بوجھ نہیں

❁ *فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ ❁
_دیندار کو ترجیح دو... تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں_!!!
🫰🏻🙂

31/05/2026

‏آپٌ ﷺ ہیں محبوب حق اور شافعی روز جزا
نا گہانی آفتوں میں آپٌ کا ہے آسرا..!!

مسجد کے منبر اور محراب کی شاندار خوبصورتی کا نظارہ، ایسا پیارا نظارہ شاید ہی آپ نے دیکھا ہو💕🕌
31/05/2026

مسجد کے منبر اور محراب کی شاندار خوبصورتی کا نظارہ، ایسا پیارا نظارہ شاید ہی آپ نے دیکھا ہو💕🕌

30/05/2026

حج 2026 ویڈیو
ویڈیو کو لاک اور شئیر کرنا ہرگز نہ بھولیں

Madina view 🕋A Rare Astronomical EventTomorrow (Friday) at 3:09 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba  an...
28/05/2026

Madina view 🕋
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 3:09 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy

Address

M9, Dominion Business Centre 01, Main Jinnah Avenue, Bahria Town Karachi
Karachi

Telephone

+923018866684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Al-Quran Online Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IQRA Al-Quran Online Institute:

Shortcuts

Share