abdul_rehman_torwali

abdul_rehman_torwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from abdul_rehman_torwali, College & University, Karachi.

👈کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن) 👈اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنگاؤں کیدام سے غم کی خبرآج دل شدید اد...
18/09/2026

👈کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
👈اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
گاؤں کیدام سے غم کی خبر
آج دل شدید اداس اور آنکھیں نم ہیں، ایک انتہائی شفیق اور بزرگ ہستی کا سایہ ہمارے سر سے اٹھ گیا ہے۔ بڑے گہرے دکھ اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ ہمارے محترم اور عزیز آدم کاکا اس فانی دنیا کو چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔آدم کاکا سے جڑی یادیں آج میرے دل و دماغ میں تازہ ہو رہی ہیں۔ سال 2022 میں میری ان سے ایک یادگار ملاقات ہوئی تھی، جہاں ہم نے گھنٹوں ڈھیروں باتیں کی تھیں۔ اس ملاقات میں انہوں نے مجھے ماضی کے جھروکوں سے دیکھتے ہوئے میرے دادا، اور میرے بابا کے بارے میں ایسی خوبصورت باتیں اور قصے سنائے جو میرے لیے کسی سرمائے سے کم نہیں تھے۔ ان کی باتیں سن کر یوں لگتا تھا جیسے پرانا وقت دوبارہ زندہ ہو گیا ہو۔ ان کا خلوص، محبت اور وہ دھیما لہجہ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گا۔

عید میلاد النبی ﷺ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحمت، محبت، شفقت اور اعلیٰ تعلیمات کو یاد کرنے کا ایک خوبصورت مو...
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحمت، محبت، شفقت اور اعلیٰ تعلیمات کو یاد کرنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔ ❤️ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن ہر دل کو سکون، ایمان، ہمدردی اور شکر گزاری کے جذبات سے معمور کر دے۔ 🌙 آئیے درود و سلام کا نذرانہ پیش کر کے، ضرورت مندوں کی مدد کر کے، نیکی اور محبت پھیلا کر اور اپنی روزمرہ زندگی میں سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کر کے اس دن کو منائیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے ایمان کو مضبوط کرے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔ 💚 اس خاص موقع پر، مدینہ منورہ کا نور ہمارے دلوں کو منور کرے اور ہمیں بہتر مسلمان بننے کی ترغیب دے۔ 🕌 اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو محبت، اتحاد، امن اور برکتوں سے بھر دے۔ ✨ سب کو عید میلاد مبارک!

😢غم کی خبر😢إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاج کراچی کٹی پہاڑی {قصبہ}  میں حاجی مامیرا بھائی انتقال کر گئے ہے...
15/08/2026

😢غم کی خبر😢
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اج کراچی کٹی پہاڑی {قصبہ}
میں حاجی مامیرا بھائی انتقال کر گئے ہے جس کی نماز جنازہ آج مقررہ وقت پر ادا کر دیا جائے گا تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی حاجی ما میرا بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لوحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین امین ثم امین

تم سے ملی ہے مجھ کو یہ اپنی ہی آرزو تم پاس ہو تو دل کو عجب اعتبار ہے.{ الحمدللہ یا اللہ تیرا شکر ہے}پانچ سال پہلے شروع ہ...
08/08/2026

تم سے ملی ہے مجھ کو یہ اپنی ہی آرزو
تم پاس ہو تو دل کو عجب اعتبار ہے.

{ الحمدللہ یا اللہ تیرا شکر ہے}
پانچ سال پہلے شروع ہونے والا یہ سفر اج بھی اتنا ہی حسین ہے

Happy 5th Anniversary

Best Wife.
My World.
My Advisor.
My Stylist.
And
My Everything

😭😭غم کی خبر😭😭إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع ملی ھے کےاج گاؤں توروال ...
28/06/2026

😭😭غم کی خبر😭😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع ملی ھے کے
اج گاؤں توروال میں رحمان گل کریم گل کے والد صاحب محمد شریف کا کا انتقال کر گئے ھے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لوحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین امین ثم امین۔

قرض دار ھوں میں اپنے باب کا۔ اور یہ قرض میں اتار نہیں سکتا۔اللہ پاک سے دعا کرتے  کہ میرے والدین سمیت جس جس کے والدین زند...
15/06/2026

قرض دار ھوں میں اپنے باب کا۔
اور یہ قرض میں اتار نہیں سکتا۔

اللہ پاک سے دعا کرتے کہ میرے والدین سمیت جس جس کے والدین زندہ ہیں ان کو صحت و تندرستی والی زندگی کے ساتھ ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔
اور جن کے والدین اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ان کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین امین ثم امین۔

کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چھڑا لینا.کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا.{With Cousin In Monora Beach}
01/06/2026

کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چھڑا لینا.
کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا.

{With Cousin In Monora Beach}

یہ عید بھی پردیس میں اداس گزار جائے گی۔دیس والوں عید کی  خوشیاں مبارک ہو تم کو۔السلام علیکم:- تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ...
27/05/2026

یہ عید بھی پردیس میں اداس گزار جائے گی۔
دیس والوں عید کی خوشیاں مبارک ہو تم کو۔

السلام علیکم:-
تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک-
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے-
یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوبصورت دن خوشیوں سے گزاریں اور سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
{27/5/2026/. 27-May}

یہ عید بھی پردیس میں اداس گزار جائے گی۔دیس والوں عید کی  خوشیاں مبارک ہو تم کو۔السلام علیکم:- تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ...
27/05/2026

یہ عید بھی پردیس میں اداس گزار جائے گی۔
دیس والوں عید کی خوشیاں مبارک ہو تم کو۔

السلام علیکم:-
تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک-
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے-
یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوبصورت دن خوشیوں سے گزاریں اور سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abdul_rehman_torwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share