Activity
Iqra Tarbiyat Ul Atfal
World Update Network
Religious and worldly education School
Madarsah ۔ Darul Quran ۔۔ Naval Colony Karachi
03153032096
01/05/2022
26/02/2022
بچوں کے لئے اصلاحی بیان کا سلسلہ
مہمان خصوصی
حضرت مولانا مفتی سید کاظم شاہ صاحب
فاضل دارالعلوم کراچی
اقراء تربیت الاطفال ٹرسٹ میں بچوں کو
ملٹی میڈیاپرو جیکٹر پر مشق کرائی جارہی ہے
اقراء تربیت الاطفال ٹرسٹ میں مولانا سیف اللہ شاہوانی صاحب تشریف لائے طلبا سے گفتگو کی اور اپنا ایک کلام پڑھا
04/02/2022
اقراء تربیت الاطفال ٹرسٹ میں آج جامعہ صفہ کے مہتمیم مولانا قاری حقنواز صاحب تشریف لائے
اصلاح بیان اور دعا کروائی
بچہ بچہ پکارے گا ہمارے ہیں صحابہ
اقراء تربیت الاطفال میں بچوں کو ان کے محسنوں سے محبت سیکھانے کا ایک نیا انداز
اللہ تعالیٰ اقراء تربیت الاطفال ٹرسٹ کو
دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
اس ادارے کی سرپرستی کرنے والے ہمارے شیخ حضرت میاں مسعود احمد دین پوری صاحب کی صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے
14/01/2022
آج ہمارے ادارے اقراء تربیت الاطفال کراچی میں ۔ دارلعلوم کراچی کے استاد حضرت مولانا مفتی سیف اللہ شاہوانی صاحب تشریف لائے اور طلباء سے خطاب فرمایا ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Naval Colony
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 12:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |
| Sunday | 08:00 - 12:00 |