The English Hub

The English Hub

Share

I am a passionate O-level English Lang teacher, with a teaching experience of over 10 years.

17/08/2023

Alhamdulillah!!!
Another milestone achieved!!!
100% success ratio in O-levels(M/J22-23) series, with 7A*s, 10As & 7Bs!!!

28/06/2023

The English Hub wishes all its followers a very happy Eid Mubarak. May Allah swt accept our sacrifices and forgive our shortcomings.

17/06/2023

Admissions open for Oct/Nov session!!

17/06/2023

*عشرہ ذی الحجہ کا مختصر نصاب:*

عشرہ ذوالحجہ کو پانے اور کمانے کا ایک مختصر سا نصاب…ان مسلمانوں کے لئے…جو حج بیت اللہ کے لئے نہیں جاسکے…وہ اپنے گھروں میں رہتے ہوئے ان اعمال کے ذریعے اس عشرہ کو پانے کی کوشش کریں۔

(1)…قربانی بہت ذوق و شوق اور اہتمام سے کریں…استطاعت ہوتو واجب کے ساتھ نقل قربانی بھی کریں……

(2)…یکم ذی الحجہ تا ٩ ذی الحجہ…تمام نو دن یا کم از کم آخری تین دن روزے کا اہتمام کریں……

(3)…تہلیل یعنی لاالہ الااللہ، تکبیر اور تحمید کی کثرت کریں…آسان طریقہ یہ ہے کہ ہر دن اور ہر رات تین تین سو بار تیسرا کلمہ ان تمام دنوں میں پڑھ لیں…ان شاءاللہ ایسا فائدہ ہوگا جو بیان سے باہر ہے…ساتھ اپنا بارہ سو بار کلمہ کا معمول جاری رہے…ان دنوں کا اصل تحفہ ”تکبیر“ ہے…اس کی بہت کثرت……

*اَللهُ اَكْبَر اَللهُ اَكْبَر لاَ اِلٰهَ اِلَّا الله وَاللّٰهُ اَكْبَر، اَللهُ اَكْبَر وَلِلہِ الْحَمْدُ.*

(4)…تلاوت میں کچھ اضافہ کردیں…اور یہ اضافہ عید کے دن بھی جاری رہے…مثلاً آدھے پارہ والے ایک پارے پر…اور ایک پارے والے دو پارے پر چلے جائیں……

(5)…روزانہ صدقہ دیں۔

(6)…سحری پابندی سے کھائیں، یہ بڑا برکت والا کھانا ہے…اور جب سحری کو جاگیں تو تہجد کا مزا بھی لوٹ لیں……

(7)…والدین اور اہل و عیال کا خرچہ ان دنوں حسب استطاعت بڑھا دیں اور گھر میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل کا مذاکرہ کرتے رہیں…اسی طرح صلہ رحمی، کھانا کھلانا اور صدقہ خیرات کی کثرت……

(8)…جنہوں نے قربانی کرنی ہو وہ ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد…اپنے ناخن، بال وغیرہ نہ کاٹیں جب تک کہ قربانی ذبح نہ ہو جائے……

(9)…ان تمام دنوں میں تکبیر اولیٰ کے ساتھ نماز کا زیادہ التزام کریں…عید الاضحیٰ کی تیرہ سنتیں یاد کرکے ان کو عمل میں لائیں…اور دوسرے مسلمانوں کو بھی عشرہ ذی الحجہ کے اعمال کی طرف متوجہ کرتے رہیں……

*📘اَفْضَلُ اَيّامِ الدُّنیَا ص ٤٣/٤٤*

13/06/2023

Animal Phrasal Words

These terms should not be used in Formal writings.

12/06/2023

Usage of 'Do' and 'Make'

10/06/2023

PARTS OF SPEECH

09/06/2023

Jumma Mubarak...Remember The English Hub in your special prayers 🙏❤

08/06/2023

4 Basic English Language skills

06/06/2023

WRITING-- An important Language skill

Photos from The English Hub's post 06/06/2023

Every day English

05/06/2023

Alhamdulillah!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bahadurabad
Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 18:00