31/08/2026
30 اگست 2026 بروز اتوار 21 واں ماھانہ محفلِ ختمِ قادریہ و درس قرآن بمقام مدرسہ نورالاسلام میں منعقد کیا گیا جس میں سالانہ امتحانات کا رزلٹ بھی دیا گیا جسمیں بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی کیش پرائز اور تحفے تحائف پیش کیے گئے اور آخر میں لنگر کا اہتمام کیا گیا زیرِ نگرانی قاری نعمان