یہ ویڈیو مزے کی لگی
Rameez baig Islamic chennal
follow my page and subscribe My you tube chennal link 👇
https://www.youtube.com/@rameezbaigshb?sub_confirmation=1
یومِ آزادی پر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے مدنی مسجد مری روڈ راول ڈیم کے حوالے سے ولولہ انگیز خطاب فرمایا۔
جس میں انہوں نے دوٹوک کہا کہ کسی بھی معاہدے کے تحت مسجد کو ڈھانا شرعاً جائز نہیں، وہ قیامت تک مسجد ہی رہتی ہے۔
حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے
🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
میں ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہو
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
Wa.me/923151250945
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
30/07/2025
ہاتھنی اور کتیا کا حمل
♦ ایک ہاتھنی اور ایک کتیا ایک ہی وقت میں حاملہ ہو گئیں۔
تین مہینے بعد کتیا نے چھ بچے جنے جبکہ ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔ چھ مہینے بعد، کتیا دوبارہ حاملہ ہو گئی اور نو مہینے بعد اس نے درجنوں بچے جنے، لیکن ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔
یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا اور کتیا کے بارہ بچے ہو گئے جبکہ ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔
اٹھارہ مہینے بعد، کتیا نے ہاتھنی کے قریب جا کر اس سے پوچھا،
"کیا تمہیں یقین ہے کہ تم حاملہ ہو؟ ہم دونوں ایک ہی وقت میں حاملہ ہوئیں تھیں، میں تین بار دس دس بچے جن چکی ہوں اور وہ اب بڑے کتے بن گئے ہیں جبکہ تم ابھی تک حاملہ ہو، یہ کیا ماجرا ہے؟"
ہاتھنی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: "ایک بات جو میں تمہیں سمجھانا چاہتی ہوں۔
جو کچھ میں اپنے اندر پال رہی ہوں وہ کوئی کتا نہیں بلکہ ہاتھی ہے۔ میں دو سال بعد صرف ایک ہاتھی جنتی ہوں، جب میرا بچہ زمین پر قدم رکھے گا، تو زمین پر لرزش محسوس ہوگی۔
جب میرا بچہ سڑک پار کرے گا، تو لوگ چلنا چھوڑ دیں گے اور اسے تعریفی نظروں سے دیکھیں گے۔
جو کچھ میں پال رہی ہوں وہ ایسا وجود ہے جو سب کی توجہ کھینچے گا، جو کچھ میں پال رہی ہوں وہ عظیم اور بڑا ہے۔"
# خلاصہ:
✦ جب آپ دیکھیں کہ دوسرے لوگ جلدی جلدی اپنے مقاصد حاصل کر رہے ہیں تو اپنا اعتماد نہ کھوئیں۔
✦ اگر آپ نے ابھی تک اپنی تمنائیں پوری نہیں کیں تو دوسروں سے حسد نہ کریں۔
✦ نہ مایوس ہوں اور نہ پریشان، اپنے آپ سے کہیں:
"میرا وقت آنے والا ہے، اور جب میرا مقصد ظاہر ہوگا تو لوگ اسے تعریفی نظروں سے دیکھیں گے۔۔۔
منقول
میں ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہو
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
Wa.me/923151250945
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
میں ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہو
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
Wa.me/923151250945
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہو
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
Wa.me/923151250945
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
تنخواہیں انڈہ موڑ جیسی
جرمانے باہر جیسے😂
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
" باوضو رہنے کے فوائد "
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کردیں
اور چینل کو فالوو نہیں کیا تو وہ بھی کردیں
جزاکم اللہ خیرا ❤
دین کو لوگوں کے ستانے کا ذریعہ نا بناؤ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75760