06/08/2022
شکریہ کراچی
آج میں فخر محسوس کر رہا ہوں بلوچ سٹوڈنٹس بھائیوں کو بلوچستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہوئے۔ سب سے بڑی فخر کرنے والی بات ہے کہ اس ڈونیشن کیمپ کا حصہ میں بھی رہا ہوں۔ بحیثیت بلوچ اور بلوچ سٹوڈنٹس یہ میرے لئے بہت بڑی بات ہے کہ میں اپنے لوگوں کے کام آ سکا۔ میں تمام ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن لوگوں نے دل سے ہماری مدد کر کر دیتی ۔ خاص کر کراچی کے لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں بلوچ سٹوڈنٹس۔