Luawms Civil Students

Luawms Civil Students LUAWMS students Alumni page, people who are free to express their feelings about luawms universe.. be respectful to eachother. thank you

26/11/2020
11/11/2020
11/11/2020

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کتاب کارواں کے ساتھی اور تنظیم کے سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ کے نام ملک بھر میں " کتاب عطیہ کریں کتاب کاروان کے ساتھی فیروز بلوچ کے نام " سے اپنے بک ڈونیشن کمپیئن کا اعلان کرچکا ہے. اسی سلسلے میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی میں 12 اور 13 نومبر کو کراچی یونیورسٹی، بعد ازاں ملیر،لیاری اور فقیرکالونی میں بک ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کرے گا۔ تمام طلباء ، اساتذہ اور دیگر طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ کتاب کارواں کے تسلسل کےلیے لگنےوالے کیمپ میں کتابیں یا کتابوں کے لئے فنانس عطیہ کریں تاکہ بلوچستان میں لائبریوں کو مزید فعالت کے جانب گامزن کیا جاسکے اور آپ کے بھرپور حصہ داری سے دیگر نئی لائبریریوں کا قیام بھی عمل میں لایا جاسکے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luawms Civil Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category