18/01/2022
Al Syed School & College
Promise of Quality Education
18/01/2022
18/01/2022
Alham dulillah 100% result
12/11/2021
Friday CELEBRATED with Calligraphy
09/04/2020
Al- Syed school & College Assigment
Class 6th & 7th
08/04/2020
class 6th , 7th Assignments
08/04/2020
کلاس ہشتم : چھٹیوں کا اسائمنت
محترم والدین !بعدسلام جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔کہ وبائی مرض کرونا کی وجہ سےپورے ملک میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ بچوں کو ان کےدئیےجانے والےپیپرزکے مطابق رزلٹ بنا دئیے گئے ہیں اور باقی پیپرز کینسل کر دئیے ہیں۔ آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بقا یاجات جلدازجلد ادا کریں اور اپنے بچوں کا رزلٹ وصول کرلیں۔
بچوں کے کورس اور چھٹیوں کے اسائنمنٹ بھی تیار ہیں جلد ازجلد اپنے بچوں کے لئےچھٹیوں کے اسائنمنٹ اور کورس خرید لیں تاکہ بچے مزید وقت ذائع نہ کریں۔اسائنمنٹ کے0 5نمبر ہوتے ہیں۔ جوکہ مڈ ٹرم میں شامل کیے جاتے ہیں۔ مہربانی فرما کراسائنمنٹ جلد ازجلد حاصل کرلیں ۔
شکریہ۔
انتظامیہ ۔۔ السید اسکول اینڈ کالج
Our Offices Are Opened .
Timing (8:30 to 1:00)
You can purchase courses of your Children in office timing .
Al-syed school's results postponded
کل اور پرسوں ہونے والا رزلٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
19/03/2020
*ANNOUNCEMENT*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 07:40 - 17:00 |
| Tuesday | 07:40 - 17:00 |
| Wednesday | 07:40 - 17:00 |
| Thursday | 07:40 - 17:00 |
| Friday | 07:40 - 10:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |