09/08/2023
ریویوز پہلے کمنٹ میں ۔۔۔۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jahan academy, School, Karachi.
09/08/2023
ریویوز پہلے کمنٹ میں ۔۔۔۔
22/05/2023
بچوں کو چھٹیوں میں کیسے مصروف رکھا جائے ۔۔ماؤں کیلئے معلوماتی فری ورکشاپ۔۔۔۔۔
معلومات کیلئے گروپ جوائن کیجئے صرف خواتین کیلئے
فری ورکشاپ،کورس انفارمیشن WhatsApp Group Invite
ہوم اسکولنگ کا پہلا کورس بہت عمدگی سے مکمل ہوا الحمدللہ ۔۔۔۔
26/11/2022
عموماً خواتین اپنی خوبصورتی کا بہت دھیان رکھتی ہیں لیکن جب بات چہرے کی ہو تو خاص طور پہ خواتین کے علاؤہ بچیاں بھی بہت محتاط ہوجاتی ہیں اسی سلسلے میں ایک ورکشاپ رکھی گئ ہے۔۔
*اسکن کئیر اور اسکن الرجی سے متعلق*
27 نومبر 2022اتوار کو شام 5:00 بجے معلومات کیلئے واٹسیپ گروپ جوائن کیجئے اور باقی بہنوں کو بھی مطلع کیجئے۔۔۔
فری ورکشاپ،کورس انفارمیشن WhatsApp Group Invite
11/10/2022
14/04/2022
زندگی فائدے نقصان کا نام نہیں۔۔۔
زندگی وقت پہ درست فیصلے کا نام ۔۔۔
زندگی بدلے یا انتقام کا نام نہیں
زندگی درست وقت پہ مکافات دیکھنے کا نام ہے ۔۔
زندگی جینا سیکھۓ۔۔۔
ہنس کر ,معاف کر کے,صاف دل سے ۔۔۔
رمضان کی برکتوں میں دعا کیجۓ
اپنے لۓ۔۔سب کیلۓ ۔۔
خیر کی ۔۔
امن کی ۔۔۔
سکون کی ۔۔
خوشیوں کی۔۔۔
یقین کیجۓ آپ کے ساتھ فرشتے آمین کہتے سے قبل آپ کے حق میں یہی دعا پہلے اللہ سے مانگ لیں گے۔۔۔
24/02/2022
السلام علیکم پیاری طالبات
" کیا میں کامیاب ہوں " ورکشاپ میں شرکت کرنے والی طالبات کے نام ۔۔۔
*طالبات کے نام*
1- طاہرہ رحمان 🎓
2-مشکٰوۃ سعد 🎓
3- فائزہ ہارون 🎓
4- عائشہ بنت محمد قاسم 🎓
5- عفیفہ الطاف 🎓
6- سیمن 🎓
7- صباحت انور 🎓
8- نورین حمید 🎓
9- صفیہ اکمل 🎓
10- اقراء احمد🎓
11-آنسہ انیس 🎓
12-حنا زبیر 🎓
ہر طالبہ نے بھرپور محنت کی اور وہ ان کے مکمل مہینے کے دوران دکھائ بھی دیا ۔۔۔
جب بچیوں نے کہا۔۔۔
کیسے خود کو ہم اور بہتر سے بہترین بننے کی جانب لائیں؟؟؟ ۔۔۔
جب خود کو تنقید کے کٹہرے میں کھڑا کر کے پوچھا کیسے اس عادت کو ہم ختم کریں؟
تمام طالبات کو بس ایک نصیحت۔۔۔۔۔
قرآن سے جڑنے کی جگہ قرآن کو زندگی میں شامل کیجئے ۔۔ قرآن سے جڑنے کی کوشش میں وقت لگ سکتا ہے لیکن۔۔۔جب قرآن زندگی میں شامل ہوجائے تو ایک سانس بھی بھاری گزرتی ہے بنا قرآن کے۔۔۔۔
یاد رہے مسائل کا حل فقط قرآن ہے اس کا ثبوت دنیا میں تیزی سے پھیلتا اسلام ہے۔۔۔۔
یاد رہے۔۔۔۔۔یہ ورکشاپ آپ کیلئے تھی ۔۔۔
اور آپ ہی ہیں جو اس دنیا میں بدل سکتی ہیں یا انقلاب برپا کرسکتی ہیں ۔
*جب آپ کو اپنے دل و دماغ پہ حکومت کرنے کا موقع مل جائے ۔۔*
یاد رہے۔۔۔۔
انسان کمزور پڑ سکتا ہے ۔
ہمت ہار سکتا ۔
ناکام ہوسکتا ہے ۔
لیکن کوشش کرنا ترک نہیں کرتا۔۔۔۔
کیونکہ۔۔۔ہم اشرف المخلوقات ہی دماغ کی بنا پہ ہیں ۔۔۔علم جن کی میراث ہے وہی ہم ہیں ۔۔امت الوسط۔۔۔۔اسلئے۔۔۔جب کبھی لگے۔۔زںدگی بوجھل ہوگئ ہے ۔
بیٹھ جائیے گا۔۔۔
لمبے گہرے سانس لیجئے گا۔
اور آرام سے تجزیہ کیجئے گا کہاں کمزوری رہ گئ ہے اور کہاں غلطی ہوگئی ۔۔۔۔پھر۔۔۔ایک گلاس پانی میں کیلشم ڈال کے پی کر۔۔۔دوبارہ کمر باندھ لیجئے گا 😍
کیونکہ۔۔۔۔ہم ہمت ہی نہیں چھوڑ سکتے ۔ بہت کام ہے کرنے کو۔۔۔اسلئے۔۔۔کوشش کرتے رہنا ہے انجام اللّٰہ ہاتھ میں ہے ۔
دعا ہے اللّٰہ آپ لوگوں کو ہمت اور ہدایت دے آپ زندگی کے ہر روپ کو سنہرے قلم سے لکھیں آمین ثم آمین ۔۔۔
کامیاب ہونے والی طالبات کے نام ۔۔۔
*طالبات کے نام*
1- طاہرہ رحمان 🎓🏅
2- مشکوٰہ سعد🎓🏅
3- فائزہ ہارون🎓🏅
4- عائشہ محمد قاسم 🎓🏅
5- فہمیدہ 🎓 🏅
6- سیمن 🎓🏅
7- صباحت انور 🎓🏅
8- نورین حمید 🎓🏅
9-آنسہ انیس 🎓🏅
🔝میں اپنی ہمت آپ ہوں 🔝
جہاں اکیڈمی کی خواتین کیلئے ایک اور🔐 *اُلجھن کی سُلجھن*🔐 پیکج ۔۔۔
دو روزہ ورکشاپ
*ورکشاپ کے اہم موضوعات*
1- کچھ نیا پلان کیسے؟
2۔کامیابی کا راستہ کیسے چنیں ؟
3۔کیسے کام یا پلان شروع کیا جاۓ؟
4۔بددلی سے چھٹکارا
5۔زندگی کے رنگ کیسے محسوس کۓ جائیں؟
6۔میری ہمت جواب دے چکی اب کیا کروں
7۔سب مواقع اپنے ہاتھوں ضایع کردۓ۔۔اب کیا کروں؟
8۔اپنی خامیاں کیسے پہچانوں؟
9۔زندگی کا پلان مشکلات کے ساتھ کیسے بن سکتا ہے؟
10۔گھر کا سب سسٹم بگڑ چکا ہے میں خود کو کیسے مینیج کرسکتی ہوں؟
11۔پلان میکنگ کرنا سیکھۓ اور خود کی قابلیت کو پہچانئے۔
(صرف خواتین کیلۓ )
ورکشاپ آن زوم ۔۔
وقت
8:00 to 9:00 pm
14,15 جنوری 2022
( واٹسیپ پہ بھی سہولت ہے۔۔ ویڈیو لیکچر کی شکل میں )
مزید معلومات اور ایڈمیشن کیلۓ اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کیجۓ
0321 2712324
اکیڈمی پیج لنک
https://www.facebook.com/Jahan-academy-104621368705518/
Jahan academy School
🔝میں اپنی ہمت آپ ہوں 🔝
02/12/2021
5 فیسبک گروپس میں شئیر کیجئے اور 5 واٹسیپ گروپس میں ۔۔اسکرین شاٹس دیجئے اور پائیے ڈسکاؤنٹ
جہان اکیڈمی کی جانب سے خواتین کے لیے ایک نئے کورس کا اعلان
🎂🥧 *Easy Baking 🍞🍰*
*کیا آپ بیکنگ سیکھنا چاہتی ہیں؟*
1ـ *مگر مشکل لگتا ہے،*
2ـ *اوون نہیں ہے؟*
3ـ *بنانے کا شوق ہے گائیڈنس نہیں ملی*
4ـ *یا بہت بار مٹیریل خراب کرکے ہمت ہار دی*
5ـ *اوون تو ہے مگراستعمال نہیں آتا*
6ـ *اگر زیادہ پاستا، پیزا سیکھنا پسند ہے*
ایسے تمام مسائل کاحل لے کر آۓ ہیں ہم ۔۔۔۔ہر مسئلے کا حل ہم سکھائیں گے آپ کو چاہے اون ہو یا نہ ہو ۔۔۔اور اگر ہے تو اوون استعمال کرنے کا پورا طریقہ کار سمجھایا اور سکھایا جاۓ گا۔ ان شاء اللہ
*بیکنگ کورس میں سکھاٸ جانے والی ریسیپیز درج ذیل ہیں۔*
1. Garlic Cheese Bread
2. Pineapple Cake
3. Chicken Nugget Pizza
4. Tea Cake
5. Pancakes With Condense Milk
6. Coffee Chocolate Cake
7. Jam Cake
8. Chocolate And Carrot Cake
9. Baked Pasta
10. Peanut Caramel Cake
11. Chicken Afghani Pizza
12. Orange Cake
13. Shawarma Pizza Sanswich
14. Dark Super Moist Chocolate Cake
15. No Yeast, No Oven Pizza
16. Mango Cake
17. Chocolate Cake
18. Eggless Marble Cake
19. Chocolate Brownies
20. Oreo Pastry
21. No Bake Orange Cheese Cake
22. Baked Cheese Potatoes
23. Orange Pound Cake
24. Potato and Cheese, An Incredible Dinner
25. Bounty Cake
26. Goulash
تو آٸیے اور جلد از جلد ایڈمیشن لے کر اپنی سیٹ کنفرم کرواٸیے۔
🔊شروع کے تیس ایڈمیشنز کو خصوصی ڈسکاٶنٹ دیا جاۓ گا۔
کلاسس بذریعہ واٹس ایپ پر ہونگی۔
کورس کی مدت: ایک ماہ
ڈشز : بیکنگ سے متعلق 26 ڈشز
فیس: 1200
اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ اپنے گروپس میں، دوستوں اور احبابوں میں شیٸر کریں تا کہ آپ اور دوسرے ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
♥️کورس مکمل کرنے کے پر
کورس کی ڈشز کی ریکارڈنگ کی سہولت بھی میسر ہے
مزید معلومات اور ایڈمیشن کے لیے اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کیجیے
0321 2712324
اکیڈمی پیج لنک
https://www.facebook.com/Jahan-academy-104621368705518/