Government Primary School Esak Khumari

Government Primary School Esak Khumari Government Primary School Esak Khumari

25/05/2024

تمام والدین کو آگاہ کیاجاتا ھے صوبے میں گرمی کی شدت کے باعث سکول کی ٹایمنگ تبدیل کر دی گٸی ھے
پراٸمری سکول 7:00to 11:00
اور مڈل وھاٸی 7:00to 12:00
ھو گٸی

گورنمنٹ پرائمری سکول عیسک خماری میں داخلے جاری ہیں ۔ اپنے بچوں کو وقت پہ داخل کرائیں۔ داخلے کیلئے فارم ب اور والد کا آئی...
17/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول عیسک خماری میں داخلے جاری ہیں ۔ اپنے بچوں کو وقت پہ داخل کرائیں۔ داخلے کیلئے فارم ب اور والد کا آئی ڈی کارڈ ضرور لائیں ۔ شکریہ

05/04/2024

05/04/2024

KPK Govt also issued Eid festival public Holidays Notification
05/04/2024

KPK Govt also issued Eid festival public Holidays Notification

موسم بہار تعطیلات کا اعلان! موسم بہار کی تعطیلات یکم اپریل سے 8 اپریل تک ہونگے.. نوٹیفکیشن جاری
28/03/2024

موسم بہار تعطیلات کا اعلان!
موسم بہار کی تعطیلات یکم اپریل سے 8 اپریل تک ہونگے..
نوٹیفکیشن جاری

طلبا اور والدین متوجہ رہیں گورنمنٹ پرائمری سکول عیسک خماری میں اینول ایگزام شروع ہوا ہے لہذا آپ والدین سے گذارش ہے کہ بچ...
13/03/2024

طلبا اور والدین متوجہ رہیں گورنمنٹ پرائمری سکول عیسک خماری میں اینول ایگزام شروع ہوا ہے لہذا آپ والدین سے گذارش ہے کہ بچوں کوایگزام کیلیے تیار کریں اورساتھ سکول وقت سےبھیج دے شکریہ۔

*رمضان المبارک اوقات کار برائے سکول*
10/03/2024

*رمضان المبارک اوقات کار برائے سکول*

محکمہ تعلیم نے بچوں کے سکول میں داخلے کیلئے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) اور B-فارم لازمی قرار دے دی.. نوٹیفکیشن جاری
19/02/2024

محکمہ تعلیم نے بچوں کے سکول میں داخلے کیلئے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) اور B-فارم لازمی قرار دے دی..
نوٹیفکیشن جاری

کمبائنڈ امتحانی ہال کے فیصلے کے بعد پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے ٹانگیں کاپنا شروع 😂.گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے بچوں کو ...
13/01/2024

کمبائنڈ امتحانی ہال کے فیصلے کے بعد پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے ٹانگیں کاپنا شروع 😂.
گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے بچوں کو مكس بٹھانے کے فیصلے کے بعد پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے صدر کی طرف سے سیکریٹری ایجوکیشن کو ایک خط لکھا گیا ہے جس کا متن یہ ہے۔

۔ پرائیویٹ سکول کے بچے نابالغ ہوتے ہیں بچے امتحان کے لئے دوسرے سکول جائیں گے تو ان کے والدین کو انکی حفاظت کے حوالے سے تشویش رہیگی۔

۔ بچہ نفسیاتی طور پر پریشر میں ا جائے گا اور وہ مکس ہال میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکیں گے۔

۔ پرائیویٹ سکولوں کے بچوں کو پریشر فری ماحول میں امتحان دینے دیا جائے۔

شاعر حضرات زرا اس خط کی تشریح کریں کہ اس خط میں کیا کہنے کی کوشش کی گئی ہے؟

07/01/2024

خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔
‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکولز کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Address

Karachi
.

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:35
Tuesday 08:00 - 13:35
Wednesday 08:00 - 13:35
Thursday 08:00 - 13:35
Friday 08:00 - 11:50
Saturday 08:00 - 13:35

Telephone

+923411296096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Esak Khumari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Primary School Esak Khumari:

Shortcuts

Share

Category