Aleem English

Aleem English

Share

Aleem Writes

10/11/2025

‏اگر دوسروں کے گرانے میں آپ کو اپنی جیت لگے تو سمجھ لیں کے آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں 🤜

10/11/2025

رشوت کی کمائی میں کبھی برکت نہیں ہوتی۔

10/11/2025

"نمک کی طرح بن جاؤ تاکہ لوگ تمہارا زیادہ استعمال نہ کر سکیں۔"

26/08/2024

Don't cry too much, or you will run out of breath."

(زیادہ مت رو، ورنہ تمہاری سانس پھول جائے گی۔)

26/08/2024

مت رو، خاموش ہوجا، فیڈر پی

"Don’t cry, be quiet, and have your bottle."

07/05/2024

چیلنج
کوئی ایسا لفظ لکھیں جو M سے شروع ہو کر M پر ختم ہو۔🌹🌹🌹

24/06/2023

How to wish someone 'Happy Birthday' on WhatsApp

1. Hey, wish you a very happy birthday. Hope you have a great day.
(آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد- امید کرتا ہوں کی آپکا دن عمدہ گزرے )

2. Happy Birthday - may you have a wonderful year, and may all your wishes come true!
(سالگرہ مبارک- امید ہے آپ کا سال اچھا رہے اور آپ کی سب خواہشات پورے ہوں)

3. May God fill your day with sunshine, and laughter. Have a great birthday. Happy Birthday!
(الله کرے آپ کا دن روشی اور ہنسی سے بھر دے، آپ کے سالگرہ کا دن اچھا گزرے- سالگرہ کی مبارکبادی)

4. Happy Birthday to my fabulous friend! May you have a wonderful day, and a great year ahead.
(میرے عزیز دوست کو سالگرہ مبارک، امید ہے کی آپکا دن اور آنے والے سال اچھے گزریں )

5. Many happy returns of the day. May you have a prosperous year.
(دن کی بہت بہت مبارکبادی، امید ہے آپ کا سال خوش حال رہے)

6. Millions of wishes, hundreds of smiles, lots of love, and thousands of greetings. Wish you a very Happy Birthday.
(لاکھوں نیک خواہشات، سیکڑوں مسکراہٹیں، بہت زیادہ پیار، اور ہزاروں مبارکبادیاں- سالگرہ بہت بہت مبارک ہو)

If you forget someone's birthday:

1. Belated Happy Birthday. I am really sorry that I missed wishing you yesterday, but my good wishes and thoughts are always with you.
( سالگرہ کی تاخیری مبارکبادی - میں معافی چاہتا ہوں کی میں آپکی سالگرہ کی مبارکبادی دینا بھول گیا کل -میری نیک خواہشات آپکے ساتھ ہے)

2. Belated Happy Birthday! Even though I missed your birthday by a mile, I hope you celebrated it with smile.
(سالگرہ کی تاخیر مبارکبادی، اگرچے میں آپکی سالگرہ بھول گیا، امید ہے کی آپ نے مسکراتے ہوئے منایا ہوگا)

24/06/2023

Other ways to say - I Miss You:
مجھے تمہاری یاد آتی ہے – کہنے کے دیگر طریقے:
1. I can't wait to see you again.
میرے لیے تم سے دوبارہ ملاقات کا انتظار مشکل ہو رہا ہے۔
2. I can't wait to talk to you again.
میں تم سے دوبارہ بات کرنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔
3. I wish you were here.
میری تمنا ہے کہ تم یہاں رہو۔
4. I hope I see you soon.
مجھے امید ہے کہ تم سے جلد ہی ملاقات ہو گی۔
5. I'm counting down the days.
میں دنوں کو شمار کر رہا ہوں۔
6. I think of you night and day.
میں تمہارے بارے میں رات دن سوچتا رہتا ہوں۔
7. All I do is think of you.
میں تمہارے بارے میں سوچنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کرتا ہوں۔
8. You've been on my mind.
تم میرے دماغ میں رہتے ہو۔
9. I feel sad without you.
میں تمہارے بغیر دکھی محسوس کرتا ہوں۔
10. I can't wait to be with you again
تمہارے ساتھ ہونے کا میں انتظار نہیں کر سکتا ہوں۔
11. You've been running through my head all night.
تم ساری رات میرے ذہن میں رہے ہو۔
12. I smile when I think of the time we spent together.
جب میں ساتھ ساتھ گزارے گئے وقت کو سوچتا ہوں تو میں مسکرا پڑتا ہوں۔

24/06/2023

9 Ways to say 'I love you':
(9 طریقے ' میں تم سے پیار کرتا ھوں' ' بولنے کے)

1. I really like you and you are the best thing that has ever happened to me.
(میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں اور آپ میری زندگی میں اب تک کی سب سے اچھی چیز ہو)

2. You are adorable and I love you!
(آپ بہت پیارے ہو اور میں آپ سے پیار کرتا ہوں)

3. I cannot stop thinking about you.
(میں آپ کے بارے میں سونچنا بند نہیں کر پا رہا ہوں)

4. I keep falling in love with you!
(میں آپ کے پیار میں پڑتا رہتا ہوں)

5. My love for you is unconditional and eternal.
(میرا پیار بنا شرط کے اور ہمیشہ کے لئے ہے)

6. I adore you!
(میں آپ سے پیار کرتا ہوں)

7. You are the love of my life!
(آپ میری زندگی کا پیار ہو!)

8. You have made me a better person, I will always need you by my side.
(آپ نے مجھے ایک اچھا انسان بنایا ہے، مجھے ہمیشہ آپ کی ضرورت پڑھےگی)

9. I want to spend my whole life with you
(میں اپنی ساری زندگی آپ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں)

24/06/2023

12 INSECTS:
(12 کیڑے مکوڑے:)
1. Beetle
(بھونرا)
2. Ant
(چیونٹی)
3. housefly
(مکھی)
4. Grasshopper
(ٹڈا)
5. Ladybird
(ایک بھونرا جِس کے پروں کا رنگ سُرخی مائل بھورا اور اِس پر سیاہ بندکیاں ہوتی ہیں۔)
6. Dragonfly
(ایک قسم کی تتلی جس کا جِسم لمبا ، پتلا اور اِس میں دو خفیف پر ہوتے ہیں جو آرام کرتے وقت عموماً کھلے رہتے ہیں)
7. Honeybee
(شہد کی مکھی)
8. Spider
(مکڑی)
9. Moth
(پروانہ)
10. Mosquito
(مچھر)
11. Wasp
(بھڑ، زنبور)
12. Cockroach
(تل چٹا؛ لال بیگ)

24/06/2023

People often use abbreviations on chat and WhatsApp. Although, they are not proper English words, people often use them as it makes typing faster. Here are the full forms of these common abbreviations

1. LOL: Laugh Out Loud
(زور سے ہنسو)
Example: You're so funny! LOL!
(!تم بہت مسخرے ہو! زور سے ہنسو)

2. BRB: Be right back
(ابھی واپس آتا ھوں)
Example: Hey, mom is calling me! I'll BRB.
(ماں بلا رہی ہے! ابھی واپس آتا ہوں)

3. TTYL: Talk to you later
(بعد میں بات کرتا ھوں)
Example: I am watching a movie right now, TTYL.
(ابھی میں فلم دیکھ رہا ہوں، بعد میں بات کرتا ہوں)

4. BTW: by the way
(ویسے)
Example: BTW, you were looking good today!
(ویسے، تم آج اچھے لگ رہے تھے)

5. BFF: Best friend(s) forever
(ہمیشہ کے لئے عزیز دوست)
Example: She is my BFF.
(وہ میری ہمیشہ کے لئے اچھی دوست ہے)

6. DM: Direct Message
(ڈائریکٹ مسیج)
Example: If you have something important, just DM me. Don't message anything publicly.
(اگر کچھ خاص بتانا ہو تو تم مجھے سیدھے مسیج کرو- سب کے سامنے نہ بھیجو)

7. IDK: I don't know
(مجھے نہیں معلوم)
example: IDK why is she behaving like this!
(مجھے نہیں معلوم وہ ایسے برتاؤ کیوں کر رہی ہے)

8. IMHO: in my humble opinion
(میری عاجز راۓ میں)
Example: IMHO, what he did was wrong!
(میری عاجز راۓ میں، اس نے جو کیا وہ غلط کیا)

9. ROFL: rolling on the floor laughing
(ہنستے ہوئے زمین پر لوٹنا)
Example: You should have seen him at the fancy dress party! ROFL!
(تمہے اسے دیکھنا چاہئے تھا فینسی ڈریس پارٹی میں ؟ تم ہنستے ہوئے لوٹ جاتے تھے زمین پر)

10. w/o: without
(بغیر)
Example: I will be going to the mall w/o my friend.
(میں اپنے دوست کے بغیر مال جا رہا ہوں)

11. XO: hugs and kisses;
(بوسے اور جھپیاں)
Example: I will see you later, XO!
(بعد میں ملتے ہیں، بوسے اور جھپیاں!)

22/06/2023

15 Flowers:
(15 پھول:)
1. Lotus
(کنول)
2. Rose
(گلاب)
3. Marigold
(گیندا)
4. Sunflower
(سورج مکھی)
5. Orchids
(سحلب، ثعلب مصری)
6. Dahlia
(گل کوکب؛ ڈاہلیا)
7. Jasmine
(چنبیلی)
8. Frangipani
(ایک وسطی امریکی پھول جِس میں خوشبودار سفید ، گُلابی اور زرد پھول آتے ہیں۔)
9. Gerbera
(جربیرا کا کوئی افریقہ و ایشیا سے تعلق رکھنے والا پھول)
10. Hibiscus
(گل خطمی)
11. Anthurium
(امريکی مَنطقَہ حارَہ کا اينتھورِيَم نامی جِنس سے مُتعلِق کوئی پھول۔)
12. Bougainvillea
(بوگن ویلیا)
13. Carnations
(گلنار)
14. Tiger lilly
(ٹائیگر للی)
15. Daffodils
(آبی نرگس)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Khanqah Raheem Abad Shareef
Karachi