Jamaa Masjid Umar-r.a - Gulberg

Jamaa Masjid Umar-r.a - Gulberg

Share

A Prayer place and Quran O Hadith Centre

19/02/2025
23/01/2024

شریعت کی پابندی جب ہی ممکن ہے جب شرعی علوم سے واقفیت ہو، لہذا کوشش کریں کہ اس طرح کی بنیادی علوم کی نشست میں ضرور شرکت کریں۔۔۔ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی پاسداری میں اپنا حصہ شامل کریں

19/01/2024

تیاری رمضان المبارک
آئیے رمضان المبارک کے اہتمام کی ابھی سے تیاری کریں

29/09/2023

یہ کون آیا، یہ ذکر کس کا
گلی گلی ہے نگر نگر ہے۔۔۔۔

مرحبا مرحبا جد الحسینی مرحبا

16/09/2023

"چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے"

پچپن سے لیکر اب تک یہ کلام سننے والا شخص واقعتاً اس چمک سے مستفیض ہو کر چمکنا چاہتا ہے ، اسے سیرت کے نور سے اب چمکا دیجیے ۔ جس دن آپ نے لوگوں میں یہ نور تقسیم کرنا شروع کر دیا ، لوگ آپ سے میلاد کی دلیل مانگنا چھوڑ دیں گے ۔


فقیر المصطفیٰ

28/07/2023

انشاءاللّٰہ
محفلِ ذکر سیدالشہدا امام حسین رضی اللّہ عنہ و شہدائے کربلا
دوسری نشست بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء
عاشقان اہلبیت شرکت فرمائیں

21/07/2023

انشاءاللّٰہ

15/07/2023

انشاءاللّٰہ ❤️❤️❤️

16/06/2023

اللّہ پاک کے پسندیدہ ترین ایام ذی الحجہ ،
انشاءاللّٰہ! مفتی محمد اسماعیل نورانی صاحب
ان ایام کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے ۔
آپ بھی محفل میں ضرور شرکت کریں
مختصر نعت خوانی کے بعد فوراً بیان ہوگا
جزاک اللہ

14/06/2023

'مسلمان' ہونا ایک مکمل شناخت ہے جو کسی غیر سے نظریات لینے کی محتاج نہیں!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

ST-4 Block 18 Near Post Office Samnabad Gulberg F. B Area
Karachi
75950