19/09/2026
حدیث مبارکہ (آج کی بات)
06 ربیع الثانی 1448ھ (19 ستمبر 2026ء) ہفتہ
فرمان مصطفیٰ صلی الله عليه و سلم:
"انصار سے محبت رکھنا ایمان کی نشانی ہےاور انصار سے کینہ رکھنا نفاق کی نشانی ہے۔"
(صحیح البخاری: 17)
دعاگو: محمد یعقوب ترابی غفرلہ
(بانی و مہتمم خالد بن ولید انسٹیٹیوٹ)
03102999178