01/03/2023
مدرسہ دینٍ اسلام میں قرآن اور دینی تعلیم فی سبیل الله دی جاتی ہے۔
ہمیں اپنے مدرسہ کے لۓ رہلیں، سپاروں اور مدرسہ کے بچوں کے لۓ امداد کی ضرورت ہے۔ مخیر حضرات اس کارٍ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
الله اس کا اجر آپ کو ضرور دیگا۔ انشاءالله (جزاك الله).
رابطہ: 2370929-0312
0316-8564497