Al Quran Islamic hub
education
“The Real Success? Helping Others 🤝”
فرمایا:
"On Friday, there is a moment when if a servant asks Allah, He will surely grant it."
(Sahih al-Bukhari)
آج اس قیمتی لمحے کو ضائع نہ کریں…
اپنے رب سے دل سے دعا مانگیں، یقین رکھیں کہ وہ سن رہا ہے 🌙✨
👉 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں
ہم نماز میں کھڑے ہو کر بھی دنیا کے خیالوں میں کھو جاتے ہیں…
اور جب دنیا میں مصروف ہوتے ہیں تو آخرت کو بھول جاتے ہیں 😢
یہی ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے…
آؤ آج سے اپنی نماز میں خشوع اور دل میں اللہ کا خوف پیدا کریں 🤲
اللہ ہمیں سچی ہدایت دے، آمین ❤️
**ہم روز گناہ کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ابھی وقت ہے…
لیکن کیا پتہ موت کب آ جائے؟ ⏳
اللہ نے توبہ کا دروازہ کھلا رکھا ہے… مگر ہمیشہ کے لیے نہیں۔
آج ہی سچی توبہ کریں 🤲
کل کا کوئی بھروسہ نہیں…
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
75800