مسجد سیدنا حسین رضی اللہ

مسجد سیدنا حسین رضی اللہ Allah Understands Our Prayer

06/09/2026

🌹 جامع مسجد سیدنا حسین میں منعقدہ محفلِ حمد و نعت و سیرتِ مصطفیٰ ﷺ میں حسین اسلامک سینٹر کے استاد، قاری عمر صاحب نے اپنی خوبصورت اور دلنشیں آواز میں تلاوتِ کلامِ پاک پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ ❤️🌹

06/09/2026

🌹 جامع مسجد سیدنا حسین میں منعقدہ محفلِ حمد و نعت و سیرتِ مصطفیٰ ﷺ میں مشہور و معروف نعت خواں حافظ عبدالجلیل صاحب نے اپنی خوبصورت اور دلنشیں آواز میں بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ ❤️🌹

🌹 *الحمدللہ، محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ*  *ماشاءاللہ* ! گزشتہ شب *جامع مسجد سیدنا حسین* میں *محفلِ حمد و نعت اور...
06/09/2026

🌹 *الحمدللہ، محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ*
*ماشاءاللہ* ! گزشتہ شب *جامع مسجد سیدنا حسین* میں *محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ* کا بابرکت پروگرام منعقد ہوا، جس میں اہلِ علاقہ اور احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
*الحمدللہ* ، خصوصی بیان اور نعت خوانی بہت خوبصورت اور ایمان افروز رہی، اور حاضرین نے نہایت توجہ اور محبت کے ساتھ محفل کو سماعت فرمایا۔
ہم تمام معزز مہمانوں، نعت خواں حضرات، علمائے کرام اور بالخصوص تمام شرکائے محفل کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائی۔
*اللہ تعالیٰ اس محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور مسجد و مدرسہ کی تمام دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین* 🤲
*جزاکم اللہ خیراً کثیراً* 🌹

✨ *محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ✨*  *الحمدللہ* ! کل 5 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء  *جامع مسجد سیدنا حسین* میں ای...
04/09/2026

✨ *محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ✨*
*الحمدللہ* ! کل 5 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء *جامع مسجد سیدنا حسین* میں ایک بابرکت *محفلِ حمد و نعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
خصوصی بیان *مولانا عبد الوحید صاحب* فرمائیں گے، جبکہ خصوصی نعت خوانی *مولانا احتشام الحق صاحب* اور *مولانا عبدالجلیل صاحب* کریں گے۔
🕌 *نمازِ عشاء: رات 8:45 بجے*
📍 مقام: *جامع مسجد سیدنا حسین، ڈیفنس ویو فیز* 2
*تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خود بھی اس بابرکت محفل میں تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب و اہلِ خانہ کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔*
*آئیے! حمد و نعت اور ذکرِ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی اس بابرکت محفل میں شرکت کرکے اپنے دلوں کو نورِ محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں۔*
🌹 *آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔*
*جزاکم اللہ خیراً کثیراً*

جامع مسجد سیدنا حسین
16/08/2026

جامع مسجد سیدنا حسین

15/08/2026

14 اگست کے خوبصورت مناظر
حسین اسلامک سینٹر

Address

Defence View Phase 2 Near Taqwa Model School SS23
Karachi

Telephone

+923212335593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد سیدنا حسین رضی اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مسجد سیدنا حسین رضی اللہ:

Shortcuts

Share

Category