31/03/2026
🔥 لگژری خوشبو اب آپ کی پسند کے سائز میں! 🔥
✨ فریش + کول + لانگ لاسٹنگ خوشبو
✨ ڈیلی یوز اور سپیشل اوکیژن دونوں کے لیے بہترین
✨ گرمیوں کے لیے پرفیکٹ چوائس 🌿
اب آپ اپنی پسند کی خوشبو حاصل کریں چھوٹے اور آسان سائز میں 👇
✔ 3ml
✔ 6ml
✔ 12ml
💯 ہائی کوالٹی عطر آئل
💯 بہترین خوشبو جو دیر تک قائم رہے
📞 آرڈر کے لیے ابھی کال کریں:
0310 12 16 334
🚚 ڈیلیوری Available پورے پاکستان میں
📩 ابھی انباکس کریں اور اپنی پسند کی خوشبو آرڈر کریں
—
AH Attar & Perfume
26/03/2025
کل رات لاہور DHA ڈی ایچ اے فیز 6 کے اک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے
خاتون سے کہنے لگے ہم آپ کے گھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتے اور آپ کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے
اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو
خاتون نقدی اور زیورات لے آئیں
ڈاکووں کا سرغنہ کہنے لگا اور وہ ہیرے کی انگوٹھی کہاں ہے جو تمہارے خاوند نے شادی کی سالگرہ پر تحفہ میں دی تھی؟
وہ چپ چاپ گئی اور وہ انگوٹھی لا کر انہیں دیدی
وہ گھڑی بھی لیتی آو جو تمہاری بہن نے دوبئی سے بھیجی تھی
بہن کا دیا ہوا تحفہ ان کے حوالے کرتے ہووئے اس کی آنکھوں میں آنسو تھے
اب ہم لوگ " نیس کیفے" کی انسٹینٹ کوفی پئیں گے اور آپ سے اجازت چاہیں گے
کافی پیتے ہوئے سرغنہ بولا اب وہ کل کا بچا ہوا " پائن ایپل کیک " بھی لیتی آو
سب سامان ہاتھ میں لئے جانے لگے
تو خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا آپ لوگ انتہائی پیشہ ور با اخلاق ڈاکو ہیں آپ کو ہمارے گھر کی اندر کی باتوں کا کیسے علم ہوا ؟
ڈاکووں کے سرغنہ نے اپنے چہرے پر نقاب درست کرتے ہوئے کہا محترمہ ہم آپ کے Facebook friend ہیں
اور باقاعدگی سے آپکی پوسٹ پڑھتے ہیں اور سٹیٹس چیک کرتے رہتے ہیں …
Social Media Power
18/12/2023
کراچی والوں سردی ا نہیں رہی سردی اگئی ہے جو بائیک رائڈرز ہیں ان کے لیے تو پہلے سے ا گئی تھی اب اور ان کے لیے پریشانی ہوگی اپنا خیال رکھیں اور احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں
17/12/2023
مجھے کیا فکر ہو اختر میرے یاور ہیں وہ یاور
بلاؤں کو جو میری خود گرفتار بلا کر دیں
15/12/2023
🔻کتائب القسام ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ
🔻گزشتہ 72 گھنٹوں میں 72 سے زائد یہودی فوجی ٹینک گاڑیاں بلڈوزر کلی جزوی طور پر تباہ کیے گئے ہیں
🔻کم سے کم 36 یہودی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی کیے گئے ہیں
🔻یہودی فوجیوں کو بے پناہ سامان مال غنیمت کے طور پر حاصل کیا گیا ہے
🔻 غزہ کی عمارتوں میں پناہ لینے والے یہودی فوجیوں کو میزائلوں سے تباہ کیا گیا ہے
🔻 پیدل آپریشن کرنے والی یہودی فوج پر بارودی مواد اور ڈیوائسز سے حملے کیے گئے ہیں
🔻مجاہدین کے سنائپر شوٹر نے بھی اپنا کام کیا ہے اور 72 گھنٹوں میں کئی اہم یہودی فوجی اڑائے ہیں
🔻غزہ میں جمع ہونے والی یہودی فوج پر مارٹر گولوں میزائلوں سے حملے کیے گئے ہیں
🔻 غزہ سے اسرائیلی شہروں بستیوں فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے ہیں
🔻مجاہدین میدان جنگ میں خیر و عافیت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں اور شکست سے دوچار کررہے ہیں
13/12/2023
دو جملوں نے امت مسلمہ کو تباہ کر دیا
(1) اسلام امن کا درس دیتا ہے
دس اسلامی ممالک تباہ ہو گئے
(2) پردہ دل کا ہوتا ہے
آدھی انسانیت ننگی ہو گئی
17/10/2023
01 ربیع الثانی
17 اکتوبر
منگل
قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے 0310 1216334
#پاکستان #کراچی #لاہور
#پیشاور #سندھ
#کلاس #پڑھائی
#اسلام
16/10/2023
29 ربیع الاوّل
65 اکتوبر
پیر
قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے 0310 1216334
#پاکستان #کراچی #لاہور
#پیشاور #سندھ
#کلاس #پڑھائی
#اسلام