Bright Vision Grammar School.

Bright Vision Grammar School.

Share

To be the Excellent in the field of education and strive for achieving the peak

09/09/2022

Congratulations to all students and their parents also the teachers and management ofBright vision grammar School for the excellent class 10th results. Naeem Kamran

Photos from Bright Vision Grammar School.'s post 25/06/2021
17/05/2021

پاکستان کا نظام تعلیم عالمی سازشوں کی جال میں ہے -
سرکاری سکولوں نظام تعلیم کو سیاسی مداخلت کی بھینٹ چڑھا کر تباہ کر دیا گیا تو پرائویٹ ایجوکیشن سیکٹر نے انحطاط پزیر نظام کو اٹھان بخشی
اب عالمی سازشیں پرائویٹ سیکٹر کو تباہ کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں
ملک میں 90 فی صد وہ تعلیمی ادارے جن کا اولین مقصد تعلیم دینا ہے دکان داری نہیں ، جو نظریہ پاکستان اور اسلامی اقدار کو زندہ و تابندہ دیکھنا چاہتے ہیں ایسے تمام اداروں کو ختم کرنے کی عالمی سازش جاری ہے صرف مغربی تہزیب کو پروان چڑھانے والے ان کے منظور نظر ہیں
“ اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ھاشمی”
۲۰ مئی کی گول میز کانفرنس قوم کے بچوں کی تعلیم اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کے لئے ٹھیک اور مناسب وقت پر بلائی گئی ہے
تعلیم و تربیت جیسی عظیم نعمت اور اس پیغمبری مشن کے حاملین در اصل ایک دوسرے کے رفیق مدد گار ہیں اور انہیں اپنے آپ کو ایک دوسرے کا رفیق بن کر رہنا ہے اگر رقابت یا دشمنی پیدا ہو سکتی تو اس وقت جب آپ تعلیم کے نام پر دکان داری کر رہے ہوں - اگر آپ دکان دار نہیں ہیں صرف استاد ہیں تو پھر للہُ ان
مصنوعی اختلاف کو ترک کر کے - اس سیکٹر کی بقا کے لئے تحفظ تعلیم کے لئے تحفظ نظری پاکستان کے لئے تحفظ اسلامی اقدار کے لئے استاد بن کر استاد کا کردار ادا کیجئے اور پاکستان کی تمام اسو سی ایشن اپنے اپنے وجود کو برقرار رکھ کر اخلاص کے ساتھ ——————————-
“ NATIONAL ACTION COUNCIL کی صورت میں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں انتشار کو ختم کریں
رکشا چلانے والے متحد ہیں ، تندور میں روٹیاں لگانے والے متحد ہیں ، پاکستان کے حجام متحد ہیں تمہیں کیا ہو گیا ہے تم تو استاد ہو
آج اللہ کریم نے گول میز کانفرنس کے ذریئے اتحاد کا موقع دے دیا ہے اٹھو اپنے ذاتی خواہشات کو شکست دیکر اس موقع کو ضائع نہ کریں اور جگ ہنسائی ، پستی اور ذلت و رسوائی کی دلدل سے نکلیں اور گول میز کانفرنس میں شرکت کریں توکلت علی اللہ
( الداعی نذر حسین و رفقاء )

Photos from Bright Vision Grammar School.'s post 03/04/2021

Annual Result Day 2021 (Mont.Sec)

03/04/2021

Annual Result Day 2021.. (Mont.Sec)

11/03/2021
30/01/2021

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس

کراچی:اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم سعید غنی کررہے ہیں

صوبے میں تمام اسکول یکم فروری سے کھل جائیں گے، فیصلہ

کراچی: صوبے بھر میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک ہونگے،فیصلہ

کراچی: صوبے میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 28جولائی 16 اگست سے ہوگا، فیصلہ

کراچی: یکم فروری سے اسکول مکمل ایس او پیز کے ساتھ کھلیں گے،فیصلہ

کراچی: امتحانات کے دوران کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا، فیصلہ

کراچی: ایس او پیز پر عمل در آمد کے لیے ضلعی انتظامیہ سے مدد طلب کی جا سکتی ہے ، فیصلہ

کراچی: تمام بورڈزعملی امتحانات کے انعقاد کریں گے اور امتحانات کے نتائج 90روز میں تیار کرینگے،فیصلہ

کراچی:موسم گرما کی تعطیلات ایک ماہ کی ہونگی

کراچی:موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہونگی.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Campus & Campus 1 & 2 CB-19, Gulistan Society, National Highway Landhi, Quaidabad Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00