27/08/2021
*عثمانیہ اسکالرز اکیڈمی* کے تحت ہفتہ میں صرف *1* دن *اتوار* کو کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں آپ سیکھ سکیں گے:
# عربی گرامر
# عربی(قرآن پاک, حدیث اور دیگر عربی مواد) کا ترجمہ کیسے کریں؟
# عبارت کی درستگی
# شرعی مسائل کیسے حل کریں؟
*وقت* : صبح 11 سے دوپہر 1
*مقام* : مکان نمبر L-48 سیکٹر 5B/1 نارتھ کراچی
نوٹ: آنے والے اتوار کو پہلی کلاس ہے۔