18/09/2026
یہ كورس مندرجہ ذيل طالبات کے لۓ مناسب ہے:
📍جو العربية بين يديك (أوّل) کر چکی ہیں۔
📍 جو ابتدائ عربی جانتی ہیں اور مزید آگے بڑھنے کی خواہشمند ہیں۔
📍 جو عربى كلام ميں مزید بہتری چاہتی ہیں۔
📍ہماری وہ طالبات جو وقتًا فوقتًا عربي كورسز میں شامل ہونے کی خواہش رکھتی ہیں۔
قرب جوار میں گاڑی کی ترتیب بن سکتی ہے۔