22/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہماری بہت محترم میڈم تبسم(سابقہ پرنسپل کلیانہ اکیڈمی) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے.. اللہ تعالیٰ میڈم تبسم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں.. آمین ثم آمین یا رب العالمین