29/05/2026
TikTok · jamia saif ul islam karachi 33 likes, 3 comments. “حسنِ یوسف پر کٹھی تھیں انگلیاں کلام انس نذیر جامعہ سیف الاسلام کراچی saif ul islam karachi”
Jamia Saif Ul Islam Javeed masjid
29/05/2026
TikTok · jamia saif ul islam karachi 33 likes, 3 comments. “حسنِ یوسف پر کٹھی تھیں انگلیاں کلام انس نذیر جامعہ سیف الاسلام کراچی saif ul islam karachi”
نعت محمد انس نذیر
جامعہ سیف الاسلام کراچی
🌹 جامعہ سیف الاسلام کراچی 🌹
✨ مسابقہ حسنِ تلاوت بین الطلاب ✨
الحمد للہ رب العالمین!
جامعہ سیف الاسلام کراچی کے تعلیمی سال نو کا پہلا روح پرور اور ایمان افروز “مسابقہ حسنِ تلاوت بین الطلاب” نہایت کامیابی اور شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
اس نورانی محفل میں لحنِ داؤدی کی دلنشین صدائیں، کلامِ الٰہی کی برکتیں، اور مدحتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبوؤں نے ماحول کو ایمان و محبت سے معطر کردیا۔ طلبۂ کرام نے جس شوق، لگن، محنت اور جذبے کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، وہ یقیناً قابلِ تحسین اور روشن مستقبل کی علامت ہے۔
اس کامیابی کے پیچھے جامعہ کے مخلص اور محنتی اساتذۂ کرام کی شب و روز کاوشیں بھی نمایاں ہیں، جنہوں نے طلباء کی بہترین تربیت اور رہنمائی فرمائی۔ الحمد للہ آج ان محنتوں کے ثمرات سب کے سامنے ہیں۔
حضرت مولانا انس معاویہ صاحب، حضرت مولانا قاری افتخار احمد صاحب نے منصفی کے فرائض بہترین انداز میں سرانجام دیۓ آخر میں طلباء کو نقد انعامات سے نواز کر مزید شوق جذبہ کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھنے کی ترغیب اور اگلا ہدف 🎯 دیگر رخصت ہوۓ۔
یہ مبارک آغاز صرف ایک تقریب تک محدود نہیں، بلکہ ان شاء اللہ عزوجل یہ نورانی سلسلہ پورا سال اسی آب و تاب، اسی جذبے اور اسی شان کے ساتھ جاری رہے گا۔
🌍 ان شاء اللہ جامعہ سیف الاسلام کراچی کے یہ باصلاحیت طلباء مستقبل میں ضلعی، ملکی بلکہ عالمی سطح پر دینِ اسلام، قرآنِ کریم اور نعتِ رسول ﷺ کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کریں گے۔
ہم تمام معاونین، اساتذہ، سرپرست حضرات اور طلباء کرام کو اس کامیاب پروگرام پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جامعہ سیف الاسلام کراچی
طیبہ کی گلیاں زم زم کا پانی نعت طالب علم مزمل عمر جامعہ سیف الاسلام کراچی
24/05/2026
طیبہ کی گلیاں زم زم کا پانی نعت طالبعلم مزمل عمر جامعہ سیف الاسلام کراچی
TikTok · jamia saif ul islam karachi Check out jamia saif ul islam karachi’s video.
23/05/2026
Post from JAMIA SAIF UL ISLAM KARACHI WA JAMA MASJID JAVED Share your videos with friends, family, and the world
22/05/2026
اس بار
سنت ابراہیمی علیہ السلام کے ساتھ
سنت محمدیﷺ کو بھی زندہ کیجئے