02/06/2026
جن حضرات نے عیدالاضحٰی میں چرم قربانی کے ذریعہ جامعہ جنفیہ کے ساتھ تعاون کیا، جن ورکرز نے اپنی عید کی خوشیاں مدرسہ کے لئے قربان کیں میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں اورمیری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انہیں سعادت دارین عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔