19/03/2024
Ramzan day 8 dua
حضرت موسیٰ علیہ السّلام کی دعا
کام میں آسانی اور زبان کی گرہ کے لیے
This dua is a powerful supplication that was recited by Prophet Musa ( A.S) asking Allah to clear his chest , make his task easy and loosened the knot of his tongue so that they can understand what he says
The dua is found in Surah Taha.
💚 🇵🇸
17/03/2024
Ramzan dua day 6
Dua for pending loans , anxiety,grief laziness and uneasiness.
اداۓ قرض، غم ،پریشانی،کاہلی اور لوگوں کے تسلط کے لئے دعا
16/03/2024
dua day5
ہر قسم کے غم تکلیف فکر اور پریشانی سے نجات کی دعا
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غمگینی کی حالت میں پڑھنے والا وظیفہ۔
15/03/2024
for goodness
حضرت موسیٰ علیہ السّلام کی دعا۔۔۔۔
ہر معاملے میں ہر چیز میں بھلائی کی دعا
رزق ،اولاد ، ازواج اور روزی کے لئے دعا
💚
15/03/2024
قیامت کے دن اعلان ہوگا کہ سب نظریں نیچی کرلیں فاطمہ بنتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لا رہی ہیں