04/11/2024
Genral knowledge
Education is most neccessory for all man and women...
04/11/2024
09/06/2024
Best imformation to all students..
02/02/2022
*منزل*
کسی جغرافیائی مقام کا نام نہیں ہے، کسی فاصلے کی لمبائی کا نام نہیں ہے، کسی قابلِ دید منظر کا نام نہیں ہے ۔ یہی وہ نکتہ ہے، جسے روشن نکتہ بھی کہا جاتا رہا ہے، جو انسان کے اپنے اندر موجود ہوتا ہے اور اس کا حصول، اس کا قرب، اس کا عرفان ہی حصولِ منزل کہلاتا ہے ۔
02/02/2022
17/01/2022
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
جب تک منــزل نہ ملـــے تب تک ہمّت مت ہارو ڪیونکہ پہاڑ ســے نڪلنے والــی ندیوں نـے آج تک راستــے میں ڪسی ســے نہیــں پوچھا سَمندر ڪتنی دور ہـــے
Click here to claim your Sponsored Listing.