30/03/2026
Al Hussain Quran Online Academy
Quran and Ahlulbayt Awarness
Contact for More Details; 0342 3422232
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hussain Quran Academy, Education, Gulshan, Karachi.
30/03/2026
Al Hussain Quran Online Academy
Quran and Ahlulbayt Awarness
Contact for More Details; 0342 3422232
21/02/2026
🔴نمازِ تہجّد (فقہ جعفری کے مطابق)
شیعہ فقہ میں نمازِ تہجّد کو عام طور پر 🔴نمازِ شب کہا جاتا ہے، اور یہ نہایت بافضیلت مستحب نماز ہے۔
🔴وقتِ نمازِ تہجّد (نمازِ شب)
آدھی رات (نصفُ اللیل شرعی) کے بعد فجرِ صادق تک
> افضل وقت: رات کا آخری حصہ (سحر کا وقت)
🕌 نمازِ شب / تہجّد کی رکعتیں
کل 11 رکعت ہوتی ہیں:
1️⃣ آٹھ (😎 رکعت نفلِ شب چار نمازیں، ہر نماز 2 رکعت عام نفل نماز کی طرح
2️⃣ دو (2) رکعت نمازِ شفع نیت: دو رکعت نمازِ شفع قربۃً الیٰ اللہ، پہلی رکعت: سورۃ الحمد + سورۃ الناس، دوسری رکعت: سورۃ الحمد + سورۃ الفلق۔ (یہ سورتیں مستحب ہیں، لازم نہیں)
3️⃣ ایک (1) رکعت نمازِ وتر
سب سے اہم رکعت
📿 نمازِ وتر کا طریقہ
نیت: ایک رکعت نمازِ وتر قربۃً الیٰ اللہ سورۃ الحمد کے بعد:
سورۃ الاخلاص 3 مرتبہ
سورۃ الفلق 1 مرتبہ
سورۃ الناس 1 مرتبہ
🤲 قنوتِ وتر میں مستحب اعمال:
40 مومن مرد و عورت کے لیے دعا
70 مرتبہ کہنا:
> اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ
7 مرتبہ کہنا:
> هٰذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ النَّارِ
300 مرتبہ کہنا:
> اَلْعَفْو
(اگر وقت یا طاقت نہ ہو تو مختصر بھی کافی ہے)
🌟 اہم نکات
اگر پورا طریقہ ممکن نہ ہو تو صرف نمازِ وتر بھی پڑھی جا سکتی ہے
بیماری، تھکن یا سفر میں بیٹھ کر بھی پڑھنا جائز ہے
نمازِ شب کی قضا دن میں زوال سے پہلے بجا لانا مستحب ہے
مستقل تھوڑی عبادت، کبھی کبھار زیادہ سے بہتر ہے
📖 فضیلت (اہلِ بیتؑ کی احادیث)
امام جعفر صادقؑ:
"نمازِ شب مؤمن کے چہرے کا نور ہے"
رزق میں برکت اور گناہوں کی مغفرت
دل کی سختی ختم ہوتی ہے.
خدا ہم سب کو اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے🤲 الہی آمین🤲
#نمازشب #نمازتہجد #نمازکیاہمیت #نماز #پلیزشئیرضرورکریں #پلیزفالوضرورکریں
21/02/2026
ماشاءاللہ! ہمارا سبط عباس آج ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا ماشا اللہ ماشا شا اللہ الحمد للہ۔ جگ جگ جیو میرے لاڈلے، مولا کی امان میں رہو۔ میرے اللہ نے نئی زندگی دی ہے سعادت مند رہو ❤️
سبط عباس کا صدقہ نکالئے گا خدا نظر بد سے محفوظ رکھے.
10/09/2025
معصومین آنلائن قرآن اکیڈمی
10/09/2025
نجف اشرف: سیدہ فاطمہ زہراؑ کے حرم کے صحن میں، رسولِ خدا ﷺ اور امام جعفر صادقؑ کی ولادت کی خوشی میں خیر و برکت کی ضیافت پیش کی گئی۔
#کربلا
مؤمن ناقابلِ تسخیر کیوں ہے؟ فرشتوں نے تخلیق انسان کے بارے میں کیا سوال کیا؟
عزاداری حضرت سیدالشهداء (ع) در آفریقا - 1
جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
30/03/2024
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
Whatsapp: +92 3423422232
Skype: skype: Masomen Quran Academy
31/05/2021
31/05/2021
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا عراق نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات